آپ کا کیا مطلب؟ لاہور کو لاہور نہیں ہونا چاہئے؟ س: ابھی دلی کتنی دور ہے۔
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #101 آپ کا کیا مطلب؟ لاہور کو لاہور نہیں ہونا چاہئے؟ س: ابھی دلی کتنی دور ہے۔
سارہ خان محفلین جولائی 15، 2008 #103 دلی دور ہے تو کیا ہوا ۔۔ دل دور نہیں ہونے چاہییں بس ۔۔ دلوں میں دراڑیں کیسے پڑتی ہیں ؟
سارہ خان محفلین جولائی 15، 2008 #105 وہ چیز ہے جو کبھی رکھ لی جاتی ہے کبھی توڑ دی جاتی ہے ۔۔ آپ کی حرکتیں کیسی ؟؟
ع عندلیب محفلین جولائی 15، 2008 #108 جو دل کرے پوچھیے ۔ دل کے ہاتھوںمجبور ہونے کا کیا مطلب ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ع عندلیب محفلین جولائی 15، 2008 #110 زنانہ دل بہت کمزور ہوتا ہے مردانہ دل اس سے بھی کمزور ہوتا ہے ۔ دل کمزور کیوں ہوتا ہے ؟؟//
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #111 مردانہ دل تو عورتوں کے خوف سے کمزور ہو جاتا ہے۔ زنانہ کا پتا نہیں! س: دل کی کمزوری کیسے ناپیں؟
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #113 عندلیب نے کہا: آنسووں سے ۔ آنسوں کیا چیز ہے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زنانہ ہتھیار! س: زنانہ زیور کیا؟
عندلیب نے کہا: آنسووں سے ۔ آنسوں کیا چیز ہے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زنانہ ہتھیار! س: زنانہ زیور کیا؟
ع عندلیب محفلین جولائی 15، 2008 #116 شادی سے پہلے دو شادی کے بعد جھ دو بیوی کے دو ماں کے شادی بربادی کیوں ہوتی ہے ؟
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #117 کبھی غلطی سے ہو گئی تو بتاؤں گا۔ س: میری بربادی کے امکانات کتنے فیصد ہیں؟
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #119 فساد کی مؤنث کو کہتے ہیں۔ س: گھریلو مکھی اور شہد کی مکھی میں کیا فرق ہے؟
ع عندلیب محفلین جولائی 15، 2008 #120 گھریلو مکھی بیماری کا باعث ہوتی ہیں جبکہ شہید ہر چیر کے لئے شفاء ہے ۔ مکھی کیوں یاد آگئی آپ کو ؟