سلیمانی ٹوپی پہنی ہو گی آپ نے۔
س) شاعر کہتا ہے " بعد مرنے کے میرے گھر سے یہ ساماں نکلا" تو بھلا اُسے کیسے پتہ کہ اس کے مرنے کے بعد کیا کچھ نکلا؟
اشتہار دیکھا تھا اس مصرعے کا ٹی وی پر لیکن یہ نہیں معلوم کہ کلام کس کا ہے۔
س) سگریٹ کے ایک سرے پر دھواں اور دوسرے سرے پر کیا ہوتا ہے؟
چرس کو ختم کر دیں، نعرہ اپنے آپ مر جائے گا چرسی سمیت۔
س) چرس اور ہیروئین میں کیا فرق ھے؟