خالد محمود چوہدری
محفلین
تو پھر کہاں بتائی جاتی ہیںراز کی باتیں محفل میں نہیں کہیں جاتیں۔
تو پھر کہاں بتائی جاتی ہیںراز کی باتیں محفل میں نہیں کہیں جاتیں۔
بتانے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی ۔ سینہ در سینہ منتقل ہوجا تی ہیںتو پھر کہاں بتائی جاتی ہیں
راز کی باتیں نا ہوئیں لوک داستانیں ہو گئیںبتانے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی ۔ سینہ در سینہ منتقل ہوجا تی ہیں
لوك داستانیں زبان کی محتاج ہوا کرتی ہیں۔ اور "راز" کو راز رکھنے کیلئے درد مند دل کی ضرورت ہوتی ہے ۔راز کی باتیں نا ہوئیں لوک داستانیں ہو گئیں
لوك داستانیں زبان کی محتاج ہوا کرتی ہیں۔ اور "راز" کو راز رکھنے کیلئے درد مند دل کی ضرورت ہوتی ہے ۔
جب ایسے دل مل جائیں تو بتانے کی حاجت نہیں رہا کرتی۔
معذرت۔۔وضاحت کریں
معذرت۔۔
اگر وضاحت کردی تو راز کہاں رہا۔۔
لوك داستانیں زبان کی محتاج ہوا کرتی ہیں۔
سینہ در سینہ منتقل ہوجا تی ہیں
راز کی باتیں نا ہوئیں لوک داستانیں ہو گئیں
اچھا، اب اس طرف دھیان گیا ۔بات سینہ بہ سینہ منتقل ہونے کی ہے۔
اللہ نے چاہا تو آپ کے شاگردوں کے حلقے میں رہ کر میں بھی سیکھ ہی لوں گا۔