مہر نگار
محفلین
محفل میں خوش آمدید!
خوش آمدید مہر نگار
خوبصورت نام ہے آپ کا ۔۔
شکریہ باجماعت....مہر نگار نام اچھا لگ رہا ہے۔
خوش آمدید!
محفل میں خوش آمدید!
خوش آمدید مہر نگار
خوبصورت نام ہے آپ کا ۔۔
شکریہ باجماعت....مہر نگار نام اچھا لگ رہا ہے۔
خوش آمدید!
جزاک اللہ !مائ کے بعد ے لکھیں تو مائے لکھا جائے گا۔
خوش عام دید۔۔۔۔ہم ہیں مہر نگار
ہمرا تعلق لکھنو ہندوستان سے ہے اب کراچی پاکستان کے باسی ہیں
وقت گزاری کے لیے اردو محفل کے رکن بنے ہیں، امید ہے کسی کو ہم سے دقت نہیں ہو گی،
نوازش !خوش عام دید۔۔۔۔
دقت کا خیال کیوں کر آیا؟
ماﺉے <-- یہ اس طرح لکھ رہا ہےمائ کے بعد ے لکھیں تو مائے لکھا جائے گا۔
چلیں، پھر تو کیبورڈ کا قصور ہے۔ کیا کیا جا سکتا ہے۔ماﺉے <-- یہ اس طرح لکھ رہا ہے
شکریہ فاتح بھاﺉ !!محفل میں خوش آمدید
جی ہاں ایسا ہی ہے کچھ...چلیں، پھر تو کیبورڈ کا قصور ہے۔ کیا کیا جا سکتا ہے۔
کیوںکہ زندگی کا دوسرا نام دقت ہے میرے بھارت میں۔نوازش !
اور "دقت" کا خیال یوں آیا کہ آجکل انڈیا میں یہ لفظ بہت مستعمل ہے ، ہم نے سوچا کہ ہندوستانی بھاﺉ بہنوں کو ذرا مانوسیت محسوس ہوگی،
دل نہیں لگا آپ کا ابھی تک میرے پاکستان میں؟؟؟کیوںکہ زندگی کا دوسرا نام دقت ہے میرے بھارت میں۔
اقتباس پر غور فرمائیے ۔دل نہیں لگا آپ کا ابھی تک میرے پاکستان میں؟؟؟
محترم تابش بھائی! سید صاحب نے" بھارت" دیکھا، تو نیوز اینکر کر کے جیسی پھرتی دکھائی ۔اقتباس پر غور فرمائیے ۔
ہم نے صرف یہیں بھارت نہیں دیکھا۔۔۔محترم تابش بھائی! سید صاحب نے" بھارت" دیکھا، تو نیوز اینکر کر کے جیسی پھرتی دکھائی ۔
برا نہیں منانا سید صاحب ! !!
پھر آپ کی کوئی غلطی نہیں ہے سر ! جب میرے ملک کی ہوا لگ جائے تو کچھ بھی ہوسکتا ہےہم نے صرف یہیں بھارت نہیں دیکھا۔۔۔
بلکہ اصلی بھی دیکھ آئے ہیں!!!
راز کی باتیں محفل میں نہیں کہیں جاتیں۔دل نہیں لگا آپ کا ابھی تک میرے پاکستان میں؟؟؟
شکریہ ہمایوں بھیا ! اب تو لکھنو میں بھی لکھنو والی اردو نایاب ہےخوش آمدید
ہمارے مالک مکان کی بیوی اور پھر ان کی ایک بہو بھی انڈیا لکھنؤ سے ہیں
سو لاہور میں رہتے ہمیں لکھنؤ کی اردو کا سواد ملتا رہتا ہے
شکریہ شہزاد بھاﺉ !محفل میں خوش آمدید