یاز
محفلین
بقول شاعرفاصلہ تو صرف ہزار میل ہے لیکن دور اس سے کہیں زیادہ
قصے لمے نیں لکیراں دے
بقول شاعرفاصلہ تو صرف ہزار میل ہے لیکن دور اس سے کہیں زیادہ
سواگت کرنے والے تمام احباب کی ممنون ہوں.. سب کا فرداً فرداً شکریہ ادا نہ کر سکنے پر معذرت
مائے نی میں کنوں آکھاں درد وچھوڑے دا حالجی ہاں ... ماﺉ نی میں کنو آکھاں...
اب تو میرا بھی یہی حال ہے کہ بس ایک دفعہ سب سے مل آوں..ابو کے بزرگوں میں سگی خالہ ہی حیات ہیں۔ وہ چنہٹ میں رہتی ہیں۔
جب بھی بات ہوتی ہے تو ایک ہی جملہ کہتی ہیں۔ کہ ایک دفعہ آ کر مل جاؤ۔
یقینا ، انشا اللہ...اور جہاں تک سیکھنے کی بات ہے تو مجھے خود آپ سب کی راہنمائی درکار ہے-
اُمید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔ اور آپ سے بہت سیکھنے کو ملے گا۔
نیک کام میں دیر کیوں؟؟؟اب تو میرا بھی یہی حال ہے کہ بس ایک دفعہ سب سے مل آوں..
میرا خیال ہے اب انڈیا کا ویزہ ملنا تقریباً "ناممکنات"میں سے ہےنیک کام میں دیر کیوں؟؟؟
دراصل میرے keyboard میں بڑی 'ے' حمزہ کے ساتھ نہیں ہے اس لیے ماﺉ لکھنا پڑامائے نی میں کنوں آکھاں درد وچھوڑے دا حال
عاطف بھیا ! دھنےواد و شکریہاردو محفل میں لکھنؤ کا سواگت اور کراچی کا خوش آمدید ۔
دراصل میرے keyboard میں بڑی 'ے' حمزہ کے ساتھ نہیں ہے اس لیے ماﺉ لکھنا پڑا
مائ کے بعد ے لکھیں تو مائے لکھا جائے گا۔اردو typing سیکھ رہی ہوں
یقینا ، انشا اللہ...اور جہاں تک سیکھنے کی بات ہے تو مجھے خود آپ سب کی راہنمائی درکار ہے-
مہر نگار نام اچھا لگ رہا ہے۔
خوش آمدید!
خوش آمدید مہر نگار
خوبصورت نام ہے آپ کا ۔۔