سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

نیرنگ خیال

لائبریرین
مرشدی۔۔۔ ایسی سخت گرفت فرمائیں گے۔۔۔۔ کچھ تو پرانی شناسائیوں کا بھی صدقہ ہو۔۔۔ :p یوں بھی لطیفہ آپ نے کیا کرنا تھا۔۔۔ :D :p
بالآخر اس گرفت کا اتنا تو فائدہ ہوا کہ آپ نے ایک عدد لطیفہ شریک کر ہی دیا۔ البتہ یہ اور بات ہے کہ یہ لطیفہ سوشل میڈائی نہیں۔ خیر چلیے معاف کیا، آپ بھی کیا یاد کریں گے۔ :) :) :)
میں عمومی زندگی میں بہت سنجیدہ مزاج آدمی ہوں۔ :oops::p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بالآخر اس گرفت کا اتنا تو فائدہ ہوا کہ آپ نے ایک عدد لطیفہ شریک کر ہی دیا۔ البتہ یہ اور بات ہے کہ یہ لطیفہ سوشل میڈائی نہیں۔ خیر چلیے معاف کیا، آپ بھی کیا یاد کریں گے۔ :) :) :)
ہاہاہاہااااا۔۔۔ مجال ہے جو آپ چوک جائیں۔۔۔

یہ تو پھر سراسر بلا رشوت اپنی پارٹی میں شامل کرنے والی بات ہو گئی۔ :) :) :)
اتنی سی کوشش تو ہمارا فرض ہے۔۔۔۔ یہ الگ بات ہے کہ آپ ہم سے بھی پہلے کے اس پارٹی میں ہیں۔ :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
توبہ توبہ آپ احمد بھائی کو کم عقل کہہ رہے ہیں ۔۔۔ بری بات :rollingonthefloor:
نہیں۔۔۔ ان کو گمشدہ میراث کا احساس دلا رہا ہوں۔۔۔۔ :devil:

بڑے ہو گئے ہیں۔۔ سچی مچی :rollingonthefloor:
جب تک خود نہیں کہتے میں نہیں ماننا۔۔۔۔ :laugh:

وہی تو۔۔ یہ تو اس سے بھی زیادہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
اس سے بھی زیادہ نیک۔۔ بس جی کبھی غرور نہیں کیا۔۔۔۔ :blushing:

بہن ہے ناں آپ کی ۔۔۔ اسی لیے :rollingonthefloor:
وہی تو۔۔۔ بالکل الٹ۔۔۔۔ :tongue:

احمد بھائئ میری سائیڈ پر ہیں اچھااااا
سائیڈ مس بیلنس ہو رہی ہے۔۔۔ ایک آدمی درمیان میں آجائے ورنہ میں گر جانا۔۔۔۔ :laugh:
 

مقدس

لائبریرین
نہیں۔۔۔ ان کو گمشدہ میراث کا احساس دلا رہا ہوں۔۔۔۔ :devil:


جب تک خود نہیں کہتے میں نہیں ماننا۔۔۔۔ :laugh:


اس سے بھی زیادہ نیک۔۔ بس جی کبھی غرور نہیں کیا۔۔۔۔ :blushing:


وہی تو۔۔۔ بالکل الٹ۔۔۔۔ :tongue:


سائیڈ مس بیلنس ہو رہی ہے۔۔۔ ایک آدمی درمیان میں آجائے ورنہ میں گر جانا۔۔۔۔ :laugh:
احمد بھائی دیکھ لیں آپ۔۔۔۔۔۔

خود بھی کہہ دیں گے۔۔۔کہ اب جان چھوڑ دیں۔۔۔ ہم بڑے یو گئے ہیں :rollingonthefloor:

میں کچھ عرصہ غائب کیا رہی۔۔ آپ نے اتنی خوش فہمیاں پال لی اپنے بارے میں :rollingonthefloor:


لولززز کوئی نہیں :rollingonthefloor:


سائیڈ مس بیلنس تب ہوتی جب آپ ہوتے دوسری طرف۔۔۔۔ احمد بھائی تو اسمارٹ سے ہیں۔۔۔ آپ کی طرح گپلو نہیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
Top