ظہور احمد سولنگی
محفلین
میں یہاں سولنگی صاحب کو ماہر بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔تو آج سے ہزارمار خان بن گیا ہے۔
سولنگي بابا مبارڪ قبول ھجئي۔
سولنگي بابا مبارڪ قبول ھجئي۔
بہت بہت مبارک ہو یہ ماہرانہ عہدہ جناب۔
دو چار حلوے اور بنوائیں، پھر دیکھیں کہاں پہنچتے ہیں۔
ابھی تو بنایا ہی نہیں تو ماہر بن گیا جب تک حلوہ بن جائے میں شاید دوسری ماہر سے بھی آگے نکل جاؤں۔
میں یہاں سولنگی صاحب کو ماہر بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔تو آج سے ہزارمار خان بن گیا ہے۔
سولنگي بابا مبارڪ قبول ھجئي۔
سولنگی پا جی مبارکاں۔ ہُن تُسی جیہدی مرضی لت بانہہ بھن دو (میرا مطبل ایہہ بولی دی۔ ایویں ای کتے بندیاں نوں پھینٹی نہ لان لگ پینا)