مبارکباد سولنگی صاحب تمہیں مبارک تو آج سے ماہر بن گیا ہے۔

میں یہاں سولنگی صاحب کو ماہر بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔تو آج سے ہزارمار خان بن گیا ہے۔
سولنگي بابا مبارڪ قبول ھجئي۔
 

فاتح

لائبریرین
ادا سولنگي مبارڪوں قبول ھجن۔
آج سے آپ کے تبصروں کو ماہرانہ تبصروں کا درجہ مل گیا;)
 

ماوراء

محفلین
بہت مبارک ہو۔
Congrats.gif
 

شمشاد

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو یہ ماہرانہ عہدہ جناب۔
دو چار حلوے اور بنوائیں، پھر دیکھیں کہاں پہنچتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تو بنایا ہی نہیں تو ماہر بن گیا جب تک حلوہ بن جائے میں شاید دوسری ماہر سے بھی آگے نکل جاؤں۔

بنائے کی تو میں نے بات ہی نہیں کی، ابھی بنوانے کی بات ہو رہی ہے تو ماہر کا عہدہ مل گیا، دو چار بنواتے بنواتے دوسرے تیسرے ماہر سے آگے نکل جائیں گے اور خود بنانے تک ممتاز تو ہو ہی جائیں گے۔
 

خرم

محفلین
سولنگی پا جی مبارکاں۔ ہُن تُسی جیہدی مرضی لت بانہہ بھن دو (میرا مطبل ایہہ بولی دی۔ ایویں ای کتے بندیاں نوں پھینٹی نہ لان لگ پینا)
 

زینب

محفلین
میں یہاں سولنگی صاحب کو ماہر بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔تو آج سے ہزارمار خان بن گیا ہے۔
سولنگي بابا مبارڪ قبول ھجئي۔

یہاں‌دو دو سولنگی ہیں۔۔ایک اپ یعنی ظہور احمد سولنگی اور ایک یہ۔۔۔۔سولنگی صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔ پر میرا کبھی سامنانہیں ہوا اپ کے اس سولنگی صاحب سے۔۔چلیں کوئی گل نہیں مبارک ہو پا جی :rollingonthefloor:
 

الف عین

لائبریرین
ارے واہ..... اور میں مِس کر گیا اس اہم خبر کو... پہلے مبارک پھر معذرت. کہ کچھ دن سے اعداد و شمار پر نظر نہیں رکھی .
 
Top