سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب تو ریٹنگ دیتے ہوئے بھی سوچنا پڑ رہا ہے۔
زیک بھائی ، عثمان بھائی لسٹ دیکھی۔ بقول وقار بھائی جواب تک پہنچ سکتے ہیں۔
وقت جتنا چاہے لیجئیے مگر جیت حاصل کرنی آج۔
 
علی وقار

محفلین

جیت سکتے ہیں مگر آج سوالات کا رخ ہی کسی اور طرف لے گیا۔ پینل کی ذہانت میں شبہ نہیں۔
 
زیک

مسافر
گُلِ یاسمیں آج صرف دو لوگوں کا پینل تھا۔ میں اور @عثمان۔ دیگر ارکان پینل نے خاص حصہ نہیں لیا۔ اس کے باوجود تجربہ اچھا رہا۔ دو لوگوں کی ٹیم چل سکتی ہے اگر دونوں ایکٹو رہیں۔
 
زیک

مسافر
شکریہ۔ مکالمے میں نام پہنچا دیا ہے اور شخصیت سے متعلق وکی پیڈیا لنک بھی۔ :)
یہ آپ نے بہت اچھا کیا۔ میری تجویز ہے کہ نام اور وکیپیڈیا لنک کم از کم گھنٹہ پہلے بھیجی جائے اور موڈریٹر شخصیت کو reject بھی کر سکے اگر اسے وہ معروف نہ لگے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گُلِ یاسمیں آج صرف دو لوگوں کا پینل تھا۔ میں اور @عثمان۔ دیگر ارکان پینل نے خاص حصہ نہیں لیا۔ اس کے باوجود تجربہ اچھا رہا۔ دو لوگوں کی ٹیم چل سکتی ہے اگر دونوں ایکٹو رہیں۔

جی بالکل چل سکتی ہے۔ بلکہ اس طرح ٹائم بھی کم لگتا ہے۔ آپ لوگوں کے بھی لنچ ٹائم تک کسوٹی ختم ۔ اور وقار بھائی کا بھی وہ والا ڈائیلاگ سننے کو نہیں ملا جو ہر کسوٹی کے آخر میں بولتے ہیں۔
 
زیک

مسافر
گُلِ یاسمیں آج صرف دو لوگوں کا پینل تھا۔ میں اور @عثمان۔ دیگر ارکان پینل نے خاص حصہ نہیں لیا۔ اس کے باوجود تجربہ اچھا رہا۔ دو لوگوں کی ٹیم چل سکتی ہے اگر دونوں ایکٹو رہیں۔
فہد اشرف اور سید عاطف علی بھی کچھ دیر کو آئے تھے۔ لہذا مکمل طور پر دو لوگوں کا پینل نہ تھا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فہد اشرف اور سید عاطف علی بھی کچھ دیر کو آئے تھے۔ لہذا مکمل طور پر دو لوگوں کا پینل نہ تھا۔
مطلب کہ چار لوگ۔۔۔۔ دو تھوڑی دیر کو آئے تھے
تو جیت کس تناسب سے ان کے حصے آئے گی۔

لگے ہاتھوں ہماری آمد سے اب تک کے مراسلات کا فیصد پر ڈے بھی نکال لیجئیے گا۔۔ :D۔۔ انعام کے طور پر کہ آپ کو صحیح اشارہ دیا تھا
 
Top