سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شکر ہے اہمیت بولا دہشت نہ بول دیا غلطی سے۔

یہاں پہلے ہی عثمان اور زیک موجود ہیں۔ ان کے سامنے دہشت نہیں چلتی۔
اسی لئے تو کہا کہ اچھا ہے جو ایسی غلطی نہیں کی ورنہ ہمیں عثمان بھائی اور زیک بھائی کے سامنے جواب دہ ہونا پڑتا۔ :ROFLMAO:
 

علی وقار

محفلین
اسی لئے تو کہا کہ اچھا ہے جو ایسی غلطی نہیں کی ورنہ ہمیں عثمان بھائی اور زیک بھائی کے سامنے جواب دہ ہونا پڑتا۔ :ROFLMAO:
آج کی کسوٹی میں پینل کی کسی حد تک بدقسمتی بھی شامل رہی کہ براعظم کا تعین کافی دیر سے ہو پایا اور ملک تک پہنچتے پہنچتے کافی سوالات گزر چکے تھے۔ اس کے باوجود ان کی ہمت کی داد دینا پڑتی ہے کہ اب تک فائٹ دے رہے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج کی کسوٹی میں پینل کی کسی حد تک بدقسمتی بھی شامل رہی کہ براعظم کا تعین کافی دیر سے ہو پایا اور ملک تک پہنچتے پہنچتے کافی سوالات گزر چکے تھے۔ اس کے باوجود ان کی ہمت کی داد ہے کہ اب تک فائٹ دے رہے ہیں۔
ہم کچھ نہیں بول رہے۔۔۔ پہلے ہی ہم پہ دہشت طاری۔۔۔ کہ آج تو ہماری ہی گردن پتلی نظر آنی ہمارے پینل والے بھائیوں کو۔

سید عاطف علی بھائی۔۔۔ آس پاس رہئیے گا۔
 

علی وقار

محفلین
ہم کچھ نہیں بول رہے۔۔۔ پہلے ہی ہم پہ دہشت طاری۔۔۔ کہ آج تو ہماری ہی گردن پتلی نظر آنی ہمارے پینل والے بھائیوں کو۔

سید عاطف علی بھائی۔۔۔ آس پاس رہئیے گا۔
وضاحت تو وہاں بھی ہو چکی ہے اور پینل کو بتلایا جا چکا ہے کہ انفرادی کھیل ہے اور اس کے باوجود مزید وضاحت کے لیے یہ فہرست دی جا رہی ہے کہ اس میں بھی وہ کھیل شامل ہے تاکہ کوئی ابہام نہ رہے۔ کبھی کبھار ٹیم مقابلہ بھی ہوا ہے مگر یہ عام روایت نہیں۔

Individual sport - Wikipedia
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم نے بھی عثمان بھائی کو دوبارہ ناشتے کا مشورہ دیا ہے ورنہ کم سے کم چائے کا ہی ایک کپ۔۔۔ تا کہ سوچ بچار کر سکیں۔
 
Top