محمد احسن سمیع راحلؔ
محفلین
اصل میں ہمارا یہ تکا چل گیا کہ آپ نے کسی یورپی یا امریکی کو ہی پوچھا ہو گاپینل نے آج پورے ڈیڑھ ہزار سال کی جمپ ماری تھی کامیابی سے۔ زمانہ طے کرتے میں تو کافی مستعد تھے۔
اصل میں ہمارا یہ تکا چل گیا کہ آپ نے کسی یورپی یا امریکی کو ہی پوچھا ہو گاپینل نے آج پورے ڈیڑھ ہزار سال کی جمپ ماری تھی کامیابی سے۔ زمانہ طے کرتے میں تو کافی مستعد تھے۔
اتفاق کی بات ہے۔ ذہن میں چار پانچ شخصیات تھیں۔ آج علی الصبح ہی فیصلہ کیا کہ کس کا پوچھوں۔اصل میں ہمارا یہ تکا چل گیا کہ آپ نے کسی یورپی یا امریکی کو ہی پوچھا ہو گا
بدھ کے بعد کوئی بھی دن رکھ لیجئیے گا اپنی سہولت سے۔میرے ذہن میں ایک دو اور شخصیات ہیں۔ دیکھتے ہیں کونسا دن آج جیسی فرصت کا ہو گا کہ پوچھا جا سکے
ذرا سی کسر رہ گئی۔ ورنہ اب تک شناختی کارڈ آپ کے ہاتھوں میں ہوتا۔اسی سوال کی کسر تھی۔ ورنہ ہم نے تو سُلا فیلکس کا شناختی کارڈ نکلولا لینا تھا۔
آپ کی ذہانت میں تو کوئی شک ہی نہیں راحل بھائی۔عبید اللہ بیگ مرحوم کی اصل اسٹریٹجی ہی بہترین تھی کہ اگر شخصیت مردہ ہو تو پہلے مدت وفات کا تعین کیا جائے کیونکہ َاگر وفات پانچ چھ سو سال سے زیادہ پہلے کی ہو تو علاقوں کا تعین آسان ہو جاتا ہے، امریکا، آسٹریلیا، اور افریقا کے کافی علاقے نکل جاتے ہیں.
جمعرات جمعہ تو بہت مشکل میں ہوں گا ہفتہ ہی ٹھیک رہے گابدھ کے بعد کوئی بھی دن رکھ لیجئیے گا اپنی سہولت سے۔
مکان کے حوالے سے ہم لوگ بے مکان تھےآپ لوگ زمان و مکان کے تعین کے بعد آخر کس چیز پر سر پھٹول رہے ہیں؟
آپ کو کہا کہ یہ وقت بہت سویرے ہے۔ خیال تھا کہ معمول میں صبح سات بجے اٹھوں گا لیکن آج ساڑھے پانچ ہی آنکھ کھل گئی۔میں دن دو بجے سے ساتھ دے سکتا ہوں
کوئی ایسا مسئلہ نہیں، ویسے بھی عثمان بھائی نے کہا تھا حسبِ معمول وقت پر ہی کھیلا جائےآپ کو کہا کہ یہ وقت بہت سویرے ہے۔ خیال تھا کہ معمول میں صبح سات بجے اٹھوں گا لیکن آج ساڑھے پانچ ہی آنکھ کھل گئی۔
ایشیا از بیک!!5۔ تعلق ایشیا سے تھا؟
اچھا مشورہ ہےروزانہ کسوٹی کے لئے اتنا وقت نکالنا مشکل ہے۔
میرا مشورہ ہے کہ روزانہ کھیلنے کی بجائے ہفتہ میں تین دفعہ رکھ لیا جائے۔ اس طرح وقت نکال پائیں گے، چاق و چوبند بھی رہیں گے اور دلچسپی بھی برقرار رہے گی۔
دوسری لڑی میں ایک مراسلہ ہے اسے دیکھ کر رائے دیجئیے۔ایک مشورہ ان کے لئے جو شخصیت سوچ کر آتے ہیں: ایسی شخصیت لائیں جس کے بارے میں آپ خوب اچھی طرح جانتے ہیں۔ ایک آدھ تاریخ کنفرم کرنے کے آپ کو کسی سوال کے جواب کے لئے گوگل یا وکیپیڈیا کی ضرورت نہیں ہونی چاہیئے۔
یہ فہرست غلط ہے۔ مشرق بعید بر صغیر یعنی انڈیا اور بنگلہ دیش سے مشرق میں شروع ہوتا ہے"Japan
cyberpunk.fandom.com
China
en.wikipedia.org
Singapore
www.lallemandpharma.com
South Korea
en.wikipedia.org
Indonesia
en.wikipedia.org
Malaysia
en.wikipedia.org
Hong Kong
en.wikipedia.org
Thailand
za.m.wikipedia.nom.ai
Taiwan
piggotts.co.uk
Philippines
en.wikipedia.org
Cambodia
commons.wikimedia.org
Vietnam
en.wikipedia.org
India
en.wikipedia.org
Mongolia
en.wikipedia.org
Myanmar (Burma)
en.wikipedia.org
Laos
en.wikipedia.org
Brunei
en.wikipedia.org
North Korea
en.wikipedia.org
Afghanistan
www.mrflag.com
Pakistan
commons.wikimedia.org
Syria
fr.wikipedia.org
Bangladesh
en.wikipedia.org
Bhutan
pt.wikipedia.org
Timor-Leste"
far east countries list - Google Search
یہ فہرست غلط ہے۔ مشرق بعید بر صغیر یعنی انڈیا اور بنگلہ دیش سے مشرق میں شروع ہوتا ہے