علی وقار
محفلین
یہ سوال مکالمہ والا تھا۔ یہ کرنا ہی نہیں تھا۔ معذرت۔وہ تو ٹھیک ہے۔ یہ بتائیے کہ ان کا تعلق شعبہ نباتیات سے بھی کسی طور تھا؟
یہ سوال مکالمہ والا تھا۔ یہ کرنا ہی نہیں تھا۔ معذرت۔وہ تو ٹھیک ہے۔ یہ بتائیے کہ ان کا تعلق شعبہ نباتیات سے بھی کسی طور تھا؟
ارے بھئی، یہ مکالمہ والا سوال تھا۔ اچھا، گن لیجیے۔پندرھواں سوال گنا جائے اسے؟
نباتیات سے نہیں۔
کوئی بات نہیں۔ حاصل ہونے والی اضافی معلومات پر عیش کریں۔یہ سوال مکالمہ والا تھا۔ یہ کرنا ہی نہیں تھا۔ معذرت۔
رہنے دیں۔ارے بھئی، یہ مکالمہ والا سوال تھا۔ اچھا، گن لیجیے۔
ویسے اسے نہ گنا جاتا تو اچھا تھا۔ میں نے متعلقہ لڑی میں سوال پوچھنا ہے۔پندرھواں سوال گنا جائے اسے؟
نباتیات سے نہیں۔
سپورٹس مین سپرٹ کا عظیم الشان مظاہرہرہنے دیں۔
عثمان بھائی آج حاتم طائی بنے ہیں۔۔۔ عید کی خوشی میں نا؟؟کوئی بات نہیں۔ حاصل ہونے والی اضافی معلومات پر عیش کریں۔
دیکھتے ہیں۔ کتنی دیر کا عیش بنتا ہے۔کوئی بات نہیں۔ حاصل ہونے والی اضافی معلومات پر عیش کریں۔
لگتا ہے علی دو چار لوگوں کی فہرست میں تفریق چاہ رہے ہیں۔ لہذا وہ بوجھنے کے قریب ہیں۔ یہ وقت ہی بتائے گا کہ درست یا غلط۔سوال 15: کیا اُن کا انتقال 1965 سے قبل ہوا؟
انتظار انتظار انتظار۔۔۔۔ وقار بھائی کیا امید رکھیں؟
لگتا ہے علی دو چار لوگوں کی فہرست میں تفریق چاہ رہے ہیں۔ لہذا وہ بوجھنے کے قریب ہیں۔ یہ وقت ہی بتائے گا کہ درست یا غلط۔
غوطہ لگائیے اور گوہرِ نایاب لے آئیے وقار بھائی۔دیکھیں بحر کی تہہ میں کیا ہے؟
غوطہ لگائیے اور گوہرِ نایاب لے آئیے وقار بھائی۔
دو چار بادام کھائیے۔۔۔ تھوڑا ذہن فریش ہو۔ بس پہنچنے ہی والے ہیں۔
سوال تو کر دیا۔ اب بادام لے لیتا ہوں۔دو چار بادام کھائیے۔۔۔ تھوڑا ذہن فریش ہو۔ بس پہنچنے ہی والے ہیں۔
گڑھے ہی گڑھے!معلوم نہیں کہ آپ شعبہ کا پوری طرح تعین کر پائے ہیں یا نہیں۔ سوال نمبر ۱۴ کی وضاحت کے بعد کوئی دقت تو نہیں ہونی چاہیے۔
نیز سوال نمبر ۱۳ پر غوروخوض بھی کافی کام آسکتا ہے۔
شکر ہے علی آپ کی باتوں میں نہیں آئے ورنہ "گوہر مقصود" کی بجائے آپ نے تو انہیں "گوہرِ نایاب" کی طرف لگا دیا تھاغوطہ لگائیے اور گوہرِ نایاب لے آئیے وقار بھائی۔
گوہر مقصود ہی کو گوہر نایاب کہا گیا تھا باداموں کے مشورے کے ساتھ۔شکر ہے علی آپ کی باتوں میں نہیں آئے ورنہ "گوہر مقصود" کی بجائے آپ نے تو انہیں "گوہرِ نایاب" کی طرف لگا دیا تھا