سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

علی وقار

محفلین
کوئی بات نہیں۔
جیت کے متنازعہ ہونے کا امکان سہی مگر سفر لمبا ہے ابھی۔ اور مقابلہ سخت۔
گیم میں مقابلہ کا انجام جیسا بھی رہے۔۔۔ سب اپنی ذہانت کا بہترین مظاہرہ کر رہے ہیں اور ہمیں آپ سمیت اپنے تمام بھائیوں کی ذہانت پر فخر ہے۔
لیجیے صاحب، آخری کوشش بھی رائیگاں گئی۔ اب فتح کا یہ ہارِ ندامت گلے میں ڈالنا ہی پڑے گا۔ :)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جلوس (جوس نہیں) تو، جیتنے والے کا ویسے ہی نکال دیا جاتا ہے۔ نعرہ بازی کی الگ سے کیا ضرورت آن پڑی! :)
ہار جیت کا فیصلہ ہونے اور پوائنٹس کی گنتی ہونے سے پہلے والی نعرہ بازی کے لئے بھائی۔۔۔ جس میں تمام کھلاڑیوں کی گیم کے آخر تک حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔
ویسے بھی آغازِ سفر سے ہی منزل کا اندازہ نہیں ہو پاتا۔ اس لئے ہم ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے کہ آخر میں کیا ہونا ہے۔
جو بھی جیتے ، ہم ان کی خوشی میں شامل۔
:)
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

علی وقار

محفلین
چونکہ ممکنہ طور پر نئے 'قوانین' وضع کیے جا رہے ہیں تو ٹورنامنٹ کا انعقاد بھی نئے سرے سے ہونا چاہیے وگرنہ ہارنے والوں کے ساتھ یہ سراسر زیادتی ہو گی۔ رولز پہلے وضع ہوں اور کسوٹی باز اُن کے تابع ہو کر کھیلیں تو اسے فیئر پلے گردانا جائے گا وگرنہ دوسری صورت میں کوئی نہ کوئی فریق ضرور متاثرین میں شامل ہو جائے گا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا ایکٹیویٹی سنٹر میں ٹکریں مارنا بھی سکھایا جاتا ہے؟؟
نہیں تو۔
ہم تو گھر ہی ہیں بھائی۔ معلوم نہیں کیوں لگاتار ہوتا آ رہا ہے آج کل۔ جبکہ ہم احتیاط بھی کرنے کی کوشش کرتے ہیں مگر ماڑی قسمت کجھ نہ کجھ انوکھا ہی کریسی۔
آج کی غیر معمولی احتیاطوں کی وجہ بھائی بھابی کی آمد ہے ورنہ وہ بے بھاؤ کی سننے کو ملنی ہیں کہ آپ اندازہ بھی نہیں کر سکتے۔
اثر کسے ہونا مگر احترام بھی تو کوئی چیز ہے یا نہیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
Top