سید عاطف علی
لائبریرین
میری ٹیلی پیتھی زیادہ کام نہ آئی ۔ صرف ایک سوال بتایا مجھے ۔اوکے۔ گُلِ یاسمیں لڑی بنائیں
میری ٹیلی پیتھی زیادہ کام نہ آئی ۔ صرف ایک سوال بتایا مجھے ۔اوکے۔ گُلِ یاسمیں لڑی بنائیں
کونسا؟ اور سوال تو آپ کو سارے معلوم ہونے چاہئیںمیری ٹیلی پیتھی زیادہ کام نہ آئی ۔ صرف ایک سوال بتایا مجھے ۔
گُلِ یاسمیں کے جاگتے جاگتے ہو ہی جائیں گےچلو پانچ بج ہی جائیں گے۔ چائے بنا لیتا ہوں ۔
ہم جاگ رہے بھائی ۔گُلِ یاسمیں کے جاگتے جاگتے ہو ہی جائیں گے
انہیں بھی شخصیت بتانی پڑے گی؟ہم جاگ رہے بھائی ۔
روؤف بھائی نے لڑی بنا دی
بحث کی گنجائش نہیں چھوڑا کرتادیکھئیے کیا ہوتا ہے۔۔۔۔ اگر کوئی بحث والا سین ہوا تو ہمارا انتظار کیجئیے گا۔
Seventieth کو کیا لکھیں گے؟سترہواں (سترھواں) مرد!
سترویں یا سترواں۔Seventieth کو کیا لکھیں گے؟
وہ آدھ گھنٹہ بعد ہی تشریف لائیں گے اب۔سید عاطف علی گپ شپ کے لیے یہاں تشریف لائیں
10۔ تعلق کانٹننٹل یورپ سے تھا؟
10 کا جواب جی نہیں میں ہے۔
براہ مہربانی نوٹ کر لیجیے۔ جواب نمبر 10 ہے، جی نہیں۔
محمد عبدالرؤوف بھائی تصحیح کر دیجیے۔
گیارھواں سوال آپ تبدیل کرنا چاہیں تو بتلا دیجیے تاکہ آپ کا تسلسل نہ ٹوٹے۔
میرا جواب اس نسبت سے ہے تاکہ ابہام نہ رہے۔
The most common definition of Mainland Europe excludes these continental islands: the Greek Islands, Cyprus, Malta, Sicily, Sardinia, Corsica, the Balearic Islands, Great Britain and Ireland and surrounding islands, Novaya Zemlya and the Nordic archipelago, as well as nearby oceanic islands, including the Canary Islands, Madeira, the Azores, Iceland, the Faroe Islands, and Svalbard.[citation needed]
I felt a great disturbance in the kasoti as if all of Europe had been compressed into its outlying islandsتبصرے دوسری لڑی میں کیجیے اس سے ڈسٹربنس ہو رہی ہے۔
مضحکہ خیز!I felt a great disturbance in the kasoti as if all of Europe had been compressed into its outlying islands