زیک
مسافر
یہ بھی ایک ایکٹیوٹی ہےکیا ایکٹیویٹی سنٹر میں ٹکریں مارنا بھی سکھایا جاتا ہے؟؟
یہ بھی ایک ایکٹیوٹی ہےکیا ایکٹیویٹی سنٹر میں ٹکریں مارنا بھی سکھایا جاتا ہے؟؟
پین کلر لیںجب بندہ مارے درد کے سو بھی نہ پائے تو کتنی پریشانی ہوتی ہے۔
دعا کا وقت گزر چکا۔ یا شاید دوا کا وقت گزرا؟اب سنجیدگی سے آپ سب کو دعا کرنی ہو گی کہ ہمارا کندھا ٹھیک ہو جائے۔
یاد نہیں رہتا۔پین کلر لیں
اچھا بھلا بہتری کی طرف جا رہا تھا مگر پھر سے چوٹ لگنے سے دوبارہ شروع سے۔دعا کا وقت گزر چکا۔ یا شاید دوا کا وقت گزرا؟
وہ درد ہی کیا جس میں پین کلر یاد نہ رہےیاد نہیں رہتا۔
اور جب یاد آئے تو درد تھم گیا ہوتا ہے
دماغ کے حساب سے ہی یاد رہنا ہے نا بھائیوہ درد ہی کیا جس میں پین کلر یاد نہ رہے
پھر آپ کے مسائل درد سے بہت آگے نکل چکے ہیںدماغ کے حساب سے ہی یاد رہنا ہے نا بھائی
اللہ آپ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ پھر سے چوٹ لگنا کوتاہی اور غفلت ہے۔ آپ کو زیادہ محتاط ہونا چاہیے تھا۔اچھا بھلا بہتری کی طرف جا رہا تھا مگر پھر سے چوٹ لگنے سے دوبارہ شروع سے۔
دعا دوا دونوں جاری ہیں
صحیح کہہ رہے لیکن صبح سویرے ذہن میں ہی نہ رہا تھا کہ ہم گھائل ہیں۔اللہ آپ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ پھر سے چوٹ لگنا کوتاہی اور غفلت ہے۔ آپ کو زیادہ محتاط ہونا چاہیے تھا۔
معلوم نہیں کدھر کی دوڑ لگی ہے ان مسائل کی۔پھر آپ کے مسائل درد سے بہت آگے نکل چکے ہیں
یعنی کہ شمشاد بھائی کا ریکارڈ خطرے میں ہے۔
3 ماہ چوٹ کا ریکارڈ ہے وقار بھائییعنی کہ شمشاد بھائی کا ریکارڈ خطرے میں ہے۔
جن دنوں آپ کو چوٹ لگی تھی ایک دوست کی کندھے کی ہڈی سائیکل ایکسیڈنٹ میں بری طرح ٹوٹ گئی۔ سرجری ہوئی۔ اور اب تو اسے دوبارہ سائیکلنگ کرتے ہوئے بھی ایک ماہ ہو گیا ہے۔3 ماہ چوٹ کا ریکارڈ ہے وقار بھائی
وہ ہماری طرح آرام پسند نہیں ہوں گے نا زیک بھائی۔جن دنوں آپ کو چوٹ لگی تھی ایک دوست کی کندھے کی ہڈی سائیکل ایکسیڈنٹ میں بری طرح ٹوٹ گئی۔ سرجری ہوئی۔ اور اب تو اسے دوبارہ سائیکلنگ کرتے ہوئے بھی ایک ماہ ہو گیا ہے۔
اپنا خیال رکھیں اور جلد صحتیاب ہوںوہ ہماری طرح آرام پسند نہیں ہوں گے نا زیک بھائی۔
مسل انجرڈ ہے اور اسٹیچ کی بجائے انجکشن آور ٍفزیو تھراپی اور وغیرہ وغیرہ۔
ان شا ء اللہ بہتر ہو گا جلدی
ابھی کر دیتے ہیں تاکہ سوا پانچ بجے تک ختم ہو جائے ،15 منٹ میں کسوٹی شروع کریں؟
اوکے۔ گُلِ یاسمیں لڑی بنائیںابھی کر دیتے ہیں تاکہ سوا پانچ بجے تک ختم ہو جائے ،