گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہم گول کرتے نہیں بھائی۔۔۔ گول ہو جاتا ہے۔بات گول کرنے کا موقع نہ دیجیے گا
جواب دے دیا ہم نے۔
ہم گول کرتے نہیں بھائی۔۔۔ گول ہو جاتا ہے۔بات گول کرنے کا موقع نہ دیجیے گا
ساکر کھیلیںہم گول کرتے نہیں بھائی۔۔۔ گول ہو جاتا ہے۔
دیکھا آپ سمجھنے لگے ہمیں۔۔۔ ہمارا بھی کچھ ایسا ہی جواب تھا۔۔۔ "جھٹکا" چھری کی بھی پرواہ نہ کی ہم نے تو۔چھری نیچے فوری
اوہ۔۔۔۔ اخروٹی بھوت اپنے اصل رنگ میں ظاہر ہونے لگا ہےپھر تو "جھٹکا"
سمجھ گئے نا فہد بھائی۔
کھیلئیےساکر کھیلیں
ہاں نا۔۔۔اوہ۔۔۔۔ اخروٹی بھوت اپنے اصل رنگ میں ظاہر ہونے لگا ہے
غیر ارادتاً ہونے والے زیادہ تر اون گول ہوتے ہیں۔ساکر کھیلیں
اور ناپسند والی تو بہت خوبصورت اثر چھوڑتی ہے ۔ ہیں نا ؟گو کہ ہر کسی کا مجھ سے متفق ہونا لازمی تو نہیں ہے لیکن "غیر متفق" اور "مضحکہ خیز" والی ریٹنگ طبیعت پر کچھ اچھا اثر نہیں چھوڑتی
زبردست کی ریٹنگ کو ہلا شیری سمجھیںہاں نا۔۔۔
اور کتنا خاموش رہے۔۔۔
بس اسی کا انتظار تھازبردست کی ریٹنگ کو ہلا شیری سمجھیں
اثر اس کا بھی کچھ خاص اچھا نہیں لیکن سابقہ مذکورات سے کچھ کم محسوس ہوتی ہےاور ناپسند والی تو بہت خوبصورت اثر چھوڑتی ہے ۔ ہیں نا ؟
اور ایک وقت تھا جب "مثبت" بھی ایک ریٹنگ تھی ۔ نہ جانے کس طوفانی ریلے میں بہہ گئی ۔ایک وقت تھا جب یہ منفی ریٹنگ تھی۔
مجھے تو یہ "ناپسند" سب سے زیادہ منفیت کی حامل لگتی ہے ۔ غیر متفق اتنی سخت نہیں بلکہ اس کی شکل ذرا سرخ ہے ۔اثر اس کا بھی کچھ خاص اچھا نہیں لیکن سابقہ مذکورات سے کچھ کم محسوس ہوتی ہے
ابھی تو سوالات جاری ہیں نا !سید عاطف علی محمد عبدالرؤوف کسوٹی کا جواب دیں
ایک "ضرب" بھی ہونی چاہیے وہ بھی کاری والی جس سے مضروبین بلبلا اٹھیںاور ایک وقت تھا جب "مثبت" بھی ایک ریٹنگ تھی ۔ نہ جانے کس طوفانی ریلے میں بہہ گئی ۔
ریڈ۔مجھے تو یہ سب سے زیادہ منفیت کی حامل لگتی ہے ۔ غیر متفق اتنی سخت نہیں بلکہ اس کی شکل ذرا سرخ ہے ۔
ایک سوال کا جواب دینا تھا، شخصیت کا نام نہیں بتاناابھی تو سوالات جاری ہیں نا !