سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

زیک

مسافر
حد سے زیادہ ٹیکنیکیلٹیز میں پڑیں گے تو یہی ہوگا ۔۔۔۔ میں نے تو شروع میں ہی کہا تھا کہ اس کھیل میں عرف کا اعتبار ہوتا ہے ۔۔۔ خیر ۔۔۔ یہ کوئی ایسا سوال نہیں تھا جس پر میں اپنی متوقع شکست کا ملبہ ڈال سکوں :)
اور کنفیوژن ہو ہی گئی یونان کی!
 
علی وقار

محفلین
اور کنفیوژن ہو ہی گئی یونان کی!
سوال شمار ہوتا تو کنفیوژن ہوتی۔ سوال نمبر 14 یونان سے متعلق تھا اور اس کو شمار نہ کیا گیا اور بونس میں انگلستان کا بتا دیا گیا جو عثمان کے مراسلے کے بعد بالکل واضح ہو چکا تھا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال شمار ہوتا تو کنفیوژن ہوتی۔ سوال نمبر 14 یونان سے متعلق تھا اور اس کو شمار نہ کیا گیا اور بونس میں انگلستان کا بتا دیا گیا جو عثمان کے مراسلے کے بعد بالکل واضح ہو چکا تھا۔
ہم بھی کہیں کہ آج حاتم طائی کی آمد نہیں ہوئی ابھی
 
زیک

مسافر
سوال شمار ہوتا تو کنفیوژن ہوتی۔ سوال نمبر 14 یونان سے متعلق تھا اور اس کو شمار نہ کیا گیا اور بونس میں انگلستان کا بتا دیا گیا جو عثمان کے مراسلے کے بعد بالکل واضح ہو چکا تھا۔
کنفیوژن تو ہوئی لیکن آپ کا رسپانس اچھا تھا
 
Top