علی وقار
محفلین
وہ تو اینڈ میں ہی معلوم ہو گا سر۔کنفیوژن تو ہوئی لیکن آپ کا رسپانس اچھا تھا
وہ تو اینڈ میں ہی معلوم ہو گا سر۔کنفیوژن تو ہوئی لیکن آپ کا رسپانس اچھا تھا
وہ تو اینڈ میں ہی معلوم ہو گا سر۔
سر، برتر چھوڑیں ان باتوں کوکبھی سوچتا ہوں کہ یہ خوبصورت پلیٹ فارم بھی تو بانیان کی سوچ کا کرشمہ ہے تو اس لیے انہیں ہمیشہ خود سے اس حوالے سے برتر سمجھتا ہوں۔
نہیں ہمیں اور عاجز ہونے دیجیے قبلہ۔ آپ ان جذبات کو سچ کیوں سمجھنے لگ گئے!سر، برتر چھوڑیں ان باتوں کو
عجز سے تو میں شدید تنگ ہوںنہیں ہمیں اور عاجز ہونے دیجیے قبلہ۔ آپ ان جذبات کو سچ کیوں سمجھنے لگ گئے!
نہیں ہمیں اور عاجز ہونے دیجیے قبلہ۔ آپ ان جذبات کو سچ کیوں سمجھنے لگ گئے!
ابھی تو کسوٹی ختم بھی نہیں ہوئی بھائیو۔۔۔ 5 سوال باقی ہیں ابھیعجز سے تو میں شدید تنگ ہوں
ہم خود بھی بے بہا تنگ ہیں۔عجز سے تو میں شدید تنگ ہوں
انتقامی ریٹنگ دینا یا ریٹنگ سپیم مسائل ہیں لیکن مثبت، نیوٹرل یا منفی کوئی بھی ریٹنگ دیتے ڈرنا نہیں چاہیئے۔ یہ بھی ایک انٹریکشن ہے۔ ہاں یہ یاد رہے کہ ریٹنگ مراسلے کو دی جاتی ہے مراسلہ نگار کو نہیںدیا کریں ۔ کس نے روکا ہے ۔ بھئی ۔ کوئی ضروری تھوڑا ہی ہے ہر بات سے متفق ہونا ۔
ایک وقت تھا جب یہ منفی ریٹنگ تھی۔اب انتظامیہ کو چاہیے کہ ریڈ کراس کو گرین کراس سے بدل دے، اس طرح شاید اس کی دھار کچھ اور کند ہو جائے۔
کند چھری سے ذبح کرنا زیادہ تکلیف دہ نہیں ہوتا کیا فہد بھائی؟اب انتظامیہ کو چاہیے کہ ریڈ کراس کو گرین کراس سے بدل دے، اس طرح شاید اس کی دھار کچھ اور کند ہو جائے۔
آپ تو محفلین کو ذبح کرنے پر ہی اتر آئیںکند چھری سے ذبح کرنا زیادہ تکلیف دہ نہیں ہوتا کیا فہد بھائی؟
نیوٹرل کرنے کا کچھ خاص فائدہ نہیں ہوا لوگوں کی شکایتیں اب بھی ویسی ہیں۔ایک وقت تھا جب یہ منفی ریٹنگ تھی۔
انتقامی ریٹنگ کے لیے تو ایک ریٹنگ سپیشل ہونی چاہیئے ۔ "بھڑاس"انتقامی ریٹنگ دینا یا ریٹنگ سپیم مسائل ہیں لیکن مثبت، نیوٹرل یا منفی کوئی بھی ریٹنگ دیتے ڈرنا نہیں چاہیئے۔ یہ بھی ایک انٹریکشن ہے۔
ہاں یہ یاد رہے کہ ریٹنگ مراسلے کو دی جاتی ہے مراسلہ نگار کو نہیں
اللہ نہ کرے بھائی۔۔۔۔ وہ تو دھار کی نسبت سے ذبح کی بات کی۔آپ تو محفلین کو ذبح کرنے پر ہی اتر آئیں
پرائے ہوتے تو؟؟ورنہ محفلین کوئی پرائے تو نہیں ہمارے بھائی ہیں۔
چھری نیچے فوریپرائے ہوتے تو؟؟
جی تو چاہ رہا ہے اس مراسلے کو غیرمتفق کی ریٹنگ دینے کاگو کہ ہر کسی کا مجھ سے متفق ہونا لازمی تو نہیں ہے لیکن "غیر متفق" اور "مضحکہ خیز" والی ریٹنگ طبیعت پر کچھ اچھا اثر نہیں چھوڑتی
بات گول کرنے کا موقع نہ دیجیے گاپرائے ہوتے تو؟؟
پھر تو "جھٹکا"پرائے ہوتے تو؟؟