زیک
مسافر
اور پورا چوتھا صفحہ؟نہیں نا!! وہاں کچھ غلطی سے مراسلے ہو گئے تھے۔ پھر اس کے بعد تو نہیں کیے
اور پورا چوتھا صفحہ؟نہیں نا!! وہاں کچھ غلطی سے مراسلے ہو گئے تھے۔ پھر اس کے بعد تو نہیں کیے
دیں گے نا ساتھ بھائی ۔۔۔ ورنہ آج فہد اشرف بھائی آپ کے ساتھ کھڑے ہوں گے مورچوں پر۔ہمدردیاں اتنی جلدی بدل رہی ہیں ، حملے کے وقت کہاں آپ میرا ساتھ دینے والی ہیں
آپ کو دِکھ گئی۔۔۔ مطلب کہ ہمارا دُکھ کچھ کم ہو گیا۔اب تو ہمیں بھی دکھ گئی
ٹھیک ہے بھائی۔فہد اشرف ، گُلِ یاسمیں کھیل والی لڑی میں تبصرہ مت کریں
کہیں راحل شخصیت کا ڈی این اے ٹیسٹ کروانے تو نہیں چلے گئے؟16۔ کیا ترک النسل تھے؟
تبصرہ پوسٹ کر دیا بھائیوہاں پر تبصرہ بہت ہو گیا اب ایک بار پھر وہاں پر خلاصہ ڈال دیں
فوری رپورٹ تو ملنے سے رہی۔۔۔ کسوٹی کتنا ٹائم چلے گی آج۔کہیں راحل شخصیت کا ڈی این اے ٹیسٹ کروانے تو نہیں چلے گئے؟
تبصرہ؟؟؟؟ تُسی وہ ہِل گئے اوتبصرہ پوسٹ کر دیا بھائی
سوال کم ہیں اس لیے جنریشن ٹو جنریشن روٹ پکڑ لیا ہے۔کہیں راحل شخصیت کا ڈی این اے ٹیسٹ کروانے تو نہیں چلے گئے؟
آج آپ کے ساتھ کون کون ہے؟سوال کم ہیں اس لیے جنریشن ٹو جنریشن روٹ پکڑ لیا ہے۔
ہاں نا۔۔۔ جو سوال جواب ہوئے ان کا خلاصہ۔تبصرہ؟؟؟؟ تُسی وہ ہِل گئے او
یقیناً نہیں دیں گے۔۔۔ پہلے ہی گھبرائے بیٹھے ہیںنسلاََ ترک تھے۔ اس سوال کو کئی منٹ ہو گئے ؟
یہ جواب تو محمد عبدالرؤوف بھی دے سکتے ہیں ۔ لیکن شاید دیں گے نہیں !
پھر بستر سے گریں؟ہاں نا۔۔۔ جو سوال جواب ہوئے ان کا خلاصہ۔
ہم نے تبصرہ نام رکھا ہوا ہے۔
ترکوں نے ان کا کیا بگاڑا؟نسلاََ ترک تھے۔ اس سوال کو کئی منٹ ہو گئے ؟
یہ جواب تو محمد عبدالرؤوف بھی دے سکتے ہیں ۔ لیکن شاید دیں گے نہیں !
دیکھو بٹیا میرا شاید تمہارا یقیناََ ہوتا ہے ۔یقیناً نہیں دیں گے۔۔۔ پہلے ہی گھبرائے بیٹھے ہیں
کیا نام بہ نام شامت لانے کی ٹھانی ہے آج؟آج آپ کے ساتھ کون کون ہے؟
عاطف بھائی۔آج آپ کے ساتھ کون کون ہے؟
بیس سوال تو ہونے دیں !ترکوں نے ان کا کیا بگاڑا؟