سید عاطف علی
لائبریرین
ابھی بھی "شاید" !!!!!!آج کا دن میرا اچھا نہیں جا رہا شاید۔۔۔
ابھی بھی "شاید" !!!!!!آج کا دن میرا اچھا نہیں جا رہا شاید۔۔۔
اور ساتھ کے ساتھ ہاضمہ میری شامت سے ہو رہا ہو گا نا!!!!کیونکہ آج کھانا ساتھ لے کر بیٹھے ہیں۔ اور چائے تو پیش کی جا رہی ہے۔ سو فُل چھکے
ابھی بھی "شاید" !!!!!!
یہ لو۔۔۔۔ عاطف بھائی بھی گُلِ یاسمیں کے کیمپ میں جا پہنچےابھی بھی "شاید" !!!!!!
کوئی شک؟اور ساتھ کے ساتھ ہاضمہ میری شامت سے ہو رہا ہو گا نا!!!!
ہو ہی نہیں سکتاکوئی شک؟
شاید؟؟؟؟
ابھی بھی "شاید" !!!!!!
یہ لو۔۔۔۔ عاطف بھائی بھی گُلِ یاسمیں کے کیمپ میں جا پہنچے
اب کیا ہو گا آپ کا روؤف بھائی۔۔۔۔
رہنے دیں روؤف بھائی۔ ہم کچھ دیر احسن بھائی کا انتظار ہی کر لیتے ہیں۔اب والا سوال حالانکہ کنفرم ہے لیکن مجھے ڈر ہے کہ میرا کیبورڈ کچھ غلط نہ لکھ دے
لیکن یہ جگر کے پار ہونے والا تو نہیں تھا عاطف بھائی۔۔۔ پھر بھی دو بار ہائے ہائےاک تیر میرے سینے پہ مارا کہ ہائے ہائے !!!
ہائے رحمدلی !!!رہنے دیں روؤف بھائی۔ ہم کچھ دیر احسن بھائی کا انتظار ہی کر لیتے ہیں۔
کیا کریں مُرشدی!ہائے رحمدلی !!!
اب کیبورڈ کی گردن پتلی نظر آنے لگی روؤف بھائی کو۔اب والا سوال حالانکہ کنفرم ہے لیکن مجھے ڈر ہے کہ میرا کیبورڈ کچھ غلط نہ لکھ دے
لگتا ہے آج میں نے کسی کی کوئی حق تلفی کی ہے جس کی مجھے سزا مل رہی ہےرہنے دیں روؤف بھائی۔ ہم کچھ دیر احسن بھائی کا انتظار ہی کر لیتے ہیں۔
لیکن یہ جگر کے پار ہونے والا تو نہیں تھا عاطف بھائی۔۔۔ پھر بھی دو بار ہائے ہائے
ابھی وہ وقت نہیں آیا۔ کچھ دیر صبر کریں۔لگتا ہے آج میں نے کسی کی کوئی حق تلفی کی ہے جس کی مجھے سزا مل رہی ہے
تمام محفلین سے معافی کی درخواست ہے