گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اللہ سے خیر کی دعا مانگیں بھائی ہمارے لئے۔پھر بستر سے گریں؟
کوئی سکھاتا ہی نہیں کہ تبصرہ بولیں یا خلاصہ۔۔۔۔ ہم دونوں ہی لکھ دیتے ہیں کہ سمجھ تو آ جائے نا
اللہ سے خیر کی دعا مانگیں بھائی ہمارے لئے۔پھر بستر سے گریں؟
اچھا ہی تھا اگر نہ دیتےیقیناً نہیں دیں گے۔۔۔ پہلے ہی گھبرائے بیٹھے ہیں
فرصت سے آپ بھی دیکھئیے گا کہ یہ "شاید" یقیناً کیوں ہوا۔۔۔۔دیکھو بٹیا میرا شاید تمہارا یقیناََ ہوتا ہے ۔
کیا مطلب؟ کیا دے دیا؟اچھا ہی تھا اگر نہ دیتے
نہیں، نسلاً ترکی نہیں ہیں
ترکی؟ یا ترک؟16۔ نہیں، نسلاً ترکی نہیں ہیں
آج کا دن میرا اچھا نہیں جا رہا شاید۔۔۔کیا نام بہ نام شامت لانے کی ٹھانی ہے آج؟
پھر خیر ہے، لیکن کھیل دیکھنے والوں سے خطرہ ضرور ہےعاطف بھائی۔
6۔ کیا ترک النسل تھے؟
16۔ نہیں، نسلاً ترکی نہیں ہیں
16. جی ہاں
رؤوف بھائی یہ جواب درست نہیں... ترک النسل ہی تھے
وہی جو اللہ کو منظور ہو گا۔اب کیا ہو گا؟
شاید؟؟؟؟آج کا دن میرا اچھا نہیں جا رہا شاید۔۔۔
Turkicترکی؟ یا ترک؟
دیکھا تو کسی کو نہ تھا لیکن صبح اٹھتے ہی آپ کا نام ذہن میں آیا تو ابھی تک ماؤف ہےفرصت سے آپ بھی دیکھئیے گا کہ یہ "شاید" یقیناً کیوں ہوا۔۔۔۔
روؤف بھائی۔۔۔ صبح کس کا منہ دیکھا تھا
سب سے کہئیے گا کہ اردو محفل جوائن کر لیںپھڈا ... وقار بھائی لڑکے بلانے چلے گئے ہیں
ترکترکی؟ یا ترک؟
دیکھا تو کسی کو نہ تھا لیکن صبح اٹھتے ہی آپ کا نام ذہن میں آیا تو ابھی تک ماؤف ہے
آج آپ کی تو عید ہو گیوہی جو اللہ کو منظور ہو گا۔
آج تو چھکوں کی بارش ہو رہی ہے
روؤف بھائی۔۔۔۔ اگر کوئی نام گُلِ ماؤف بھی ہوتا تو آج نام بدل ہی دینا تھا
نہیں تو؟آج آپ کی تو عید ہو گی
آج بہت تیز باؤلنگ ہو رہی ہے اس لیے فرنٹ فٹ پہ میں نہیں کھیل رہا، نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیونکہ آج کھانا ساتھ لے کر بیٹھے ہیں۔ اور چائے تو پیش کی جا رہی ہے۔ سو فُل چھکےآج تو چھکوں کی بارش ہو رہی ہے