سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
محمد اسد - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
یہ دیکھیں اردو وکیپیڈیا نے “پیشہ” کے کالم میں کس کو ناول نگار بنا دیا۔ جس دن سے کسوٹی میں یہ پوچھا گیا ان کے ناول ڈھونڈ رہا ہوں۔
ناول نگار کے ربط پر ویکیپیڈیا نے محض ناول نگار کے متعلق پیج بنایا ہوا چارلس ڈکنز کا تو محض بتایا گیا کہ یہ بھی ناول نگار ہیں اور انگلستان سے ہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خیر کی بات کریں بھائی۔۔۔
ایسا نہیں کہتے۔

ویسے بھی مرنے کا دل نہیں ارادہ ہونا چاہئیے اور ارادے تبھی پورے ہوتے ہیں جب اللہ کی مرضی ہو۔
اس لئے کافی کا مگ بنائیے اور کسوٹی کھیلئیے۔
اور آج جیتنا ہے عاطف بھائی سے۔
 
Top