محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
لڑائی جھگڑا تو ان شاءاللہ نہیں ہو گا لیکن مقابلے کانٹے دار ہوں تو ہی مزا آئے گادوستانہ ماحول میں ساری گیم چلے تو بہت دلچسپ رہے گ
لڑائی جھگڑا تو ان شاءاللہ نہیں ہو گا لیکن مقابلے کانٹے دار ہوں تو ہی مزا آئے گادوستانہ ماحول میں ساری گیم چلے تو بہت دلچسپ رہے گ
سبھی ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔لڑائی جھگڑا تو ان شاءاللہ نہیں ہو گا لیکن مقابلے کانٹے دار ہوں تو ہی مزا آئے گا
جی بسم اللہ زیک، لیکن ہمارے ٹائم زون میں چونکہ کافی فرق ہے سو دیر سویر لگی رہے گی۔
بات آپ کی درست ہے لیکن یہاں پر یہ ٹانگ اتنی بھی خواہ مخواہ نہیں کیونکہ امریکن ہمارا سابقہ پاکستانی بھائی ہے اور انڈین کے ہم سابقہ انڈین بھائی ہیں، اب ٹانگ نہ اڑائیں تو اور کیا کریں۔افسوس کہ محفل کے سرور کا ٹائم زون ہی نکال دیا۔ امریکا انڈیا گیم میں خواہ مخواہ پاکستان نے ٹانگ اڑا دی
چونکہ ہماری گھڑی پاکستان کے حساب سے چلتی ہے ، سو اس کی ٹانگ اڑانا ضروری تھا زیک بھائی۔(جب بھی بھولنے لگیں ۔ ہمارا جھنڈا دیکھ لیا کریں)افسوس کہ محفل کے سرور کا ٹائم زون ہی نکال دیا۔ امریکا انڈیا گیم میں خواہ مخواہ پاکستان نے ٹانگ اڑا دی
محفل ہمیشہ سے امریکا میں ہوسٹڈ رہی ہے۔ شروع شروع میں پئسیفک ٹائم پر اور کافی عرصہ سے ایسٹرن ٹائم جو میرا بھی ٹائم زون ہےمحفل کے سرور کا ٹائم زون ہمیں کیا معلوم۔۔ کوئی بتائے تو سیکھیں نا۔ ہم تو "تُکے" سے ی مناسب وقت کے ساتھ چلے جا رہے ہیں۔
تُسی وی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دماغ میں جو گھڑی فٹ ہے اس کا بول رہے ہیں۔ باقی گھڑیاں تو 30 اکتوبر تک تین گھنٹے ہی پیچھے رہے گیابھی چند دن پہلے تک تو آپ کی گھڑی پاکستان سے تین گھنٹے پیچھے تھی۔ اب کیا ہوا؟
دماغ کی گھڑی تو روشنی کے مطابق چلتی ہے۔ نیشنلسٹ نہیں ہوتی۔دماغ میں جو گھڑی فٹ ہے اس کا بول رہے ہیں۔ باقی گھڑیاں تو 30 اکتوبر تک تین گھنٹے ہی پیچھے رہے گی
ہماری اپنی ٹائپ کی وکھری گھڑی ہے جو پاکستان کا ٹائم ذہن میں رکھتی ہے۔ تو وہ آسان رہتا ہے یاد رکھنا۔دماغ کی گھڑی تو روشنی کے مطابق چلتی ہے۔ نیشنلسٹ نہیں ہوتی۔
یہ لازمی نہیں ہے کہ مد مقابل کو چاروں خانے/شانے چت کریں، ہمیں تو بس آپ کی شراکت مقصود ہے۔کھیلنا ویلنا میں نے خاک ہے، پچھلے ہفتے دس دن سے شخصیت ڈھونڈنے کی چکر میں بیسیویں ڈاکیومینٹریزی دیکھ ڈالی ہیں اور اسی سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔
بالکل۔۔۔ شانے ہی ہوتا ہے بھائی۔۔۔خانے کہاں سے لے آئے۔یہ لازمی نہیں ہے کہ مد مقابل کو چاروں خانے/شانے چت کریں، ہمیں تو بس آپ کی شراکت مقصود ہے۔
میں نے سوچا بحث کا امکان نہ رہے لیکن آپ نے بحث چھیڑ دی نابالکل۔۔۔ شانے ہی ہوتا ہے بھائی۔۔۔خانے کہاں سے لے آئے۔
لڑی کہاں ہےدیکھ لیں گُلِ یاسمیں ہائیوز کے باوجود یہاں مقابلے کو موجود ہوں۔ فہد اشرف کہاں ہیں
لڑی لڑکی سے لڑ گئی ہےلڑی کہاں ہے
شانے تو آپ نے سن رکھا ہو گا، لیکن کچھ اردو دانوں کا کہنا ہے کہ یہ "شانے" نہیں بلکہ "خانے" ہوتا ہےبالکل۔۔۔ شانے ہی ہوتا ہے بھائی۔۔۔خانے کہاں سے لے آئے۔
لڑی سلامت ہے؟لڑی لڑکی سے لڑ گئی ہے