علی وقار
محفلین
ایک سوال کا جواب دینا تھا، شخصیت کا نام نہیں بتانا
ایک سوال کا جواب دینا تھا، شخصیت کا نام نہیں بتانا
شاید اکیلے کھیل رہے ہیںآج راحل بھائی کے ساتھ اور کون کون ہے؟
کہیں بریانی یا پلاؤ بن رہا ہو گامجھے جواب کی خوشبو آ رہی ہے
کھانے بڑے عجیب عجیب سے ہیںکہیں بریانی یا پلاؤ بن رہا ہو گا
آپ کے ہاں سب سے زیادہ مرغوب غذا کون سی ہے، روزمرہ کے حوالے سے نہیں بلکہ کسی خاص مواقع کے حوالے سےکھانے بڑے عجیب عجیب سے ہیں
میں اپنے یہاں کی بات نہیں کر رہا کسوٹی کے حوالے سے کہہ رہاآپ کے ہاں سب سے زیادہ مرغوب غذا کون سی ہے، روزمرہ کے حوالے سے نہیں بلکہ کسی خاص مواقع کے حوالے سے
بلگوگی بھی ہو سکتی ہےکہیں بریانی یا پلاؤ بن رہا ہو گا
میں لیکن حقیقت میں سوال کر رہا تھامیں اپنے یہاں کی بات نہیں کر رہا کسوٹی کے حوالے سے کہہ رہا
کچھ تفصیلبلگوگی بھی ہو سکتی ہے
کیا یہ بھی مڈل ارتھ کا کھانا ہے؟بلگوگی بھی ہو سکتی ہے
کوئی خاص ٹریڈشنل کھانا نہیں ہے گوشت سے بننے والے کچھے معروف کھانے جیسے بریانی، قورمہ، قیمہ، کباب، دو پیازہ وغیرہمیں لیکن حقیقت میں سوال کر رہا تھا
یعنی دونوں طرف ایک ہی جیسے کھانے ہیں ابھی تککوئی خاص ٹریڈشنل کھانا نہیں ہے گوشت سے بننے والے کچھے معروف کھانے جیسے بریانی، قورمہ، قیمہ، کباب، دو پیازہ وغیرہ
کیا یہ بھی مڈل ارتھ کا کھانا ہے؟
اور پہنچ گئے20۔ کیا ان کے ناولز پر فینٹسی فلمیں بن چکی ہیں؟
نہیں یہ ایک اور جگہ ہے جس کی مڈل ارتھ سے دوستی ہےکیا یہ بھی مڈل ارتھ کا کھانا ہے؟