فہد اشرف
محفلین
عباسی عرب نہیں تھے؟سوال ضائع کیا۔ عربوں کا دور گزر چکا تھا گیارہویں صدی تک
عباسی عرب نہیں تھے؟سوال ضائع کیا۔ عربوں کا دور گزر چکا تھا گیارہویں صدی تک
لگتا ہے ابھی سے میرا دماغ ہِل گیا ہے، میں کسوٹی والی لڑی کو تبصرے والی لڑی سمجھ کے تبصرے کیے جا رہا تھاکہاں کرنا تھا؟
لگتا ہے ابھی سے میرا دماغ ہِل گیا ہے، میں کسوٹی والی لڑی کو تبصرے والی لڑی سمجھ کے تبصرے کیے جا رہا تھا
1020 عیسوی کے بعد کے کسی عباسی حکمران کا نام گوگل کئے بغیر بتائیں۔عباسی عرب نہیں تھے؟
کیا کھایا پیا ہے جو ایسی ریٹنگ نظر آ رہی ہے؟زیک بھائی ہم نے تدوین کر دی ہے جواب نمبر 10 کی۔
اگر پھر بھی موجودہ ریٹنگ رہی تو لوگ بیچارے شخصیت تک نہ پہنچ پائیں گے۔
گَن، گِن یا گُن؟؟؟کر ہی کیا سکتا تھا بندہ گن لینے کے سوا
گَن کے زور پر کسی کے گُن گِن لیں راحل بھائیگَن، گِن یا گُن؟؟؟
گوگل کرنے کے بعد سوال کیا تھا۔1020 عیسوی کے بعد کے کسی عباسی حکمران کا نام گوگل کئے بغیر بتائیں۔
پھر مذہب سے تعلق والے سوال کا جواب بھی ذہن میں رکھیں۔
تربوزکیا کھایا پیا ہے جو ایسی ریٹنگ نظر آ رہی ہے؟
واہ۔ چھا گئی میری بہنگَن کے زور پر کسی کے گُن گِن لیں راحل بھائی
تربوز سر پہ کھایا، یعنی سر پر کہیں سے آ گرا کیا
ہم آپ کے ساتھ ہیں بھائی۔۔۔واہ۔ چھا گئی میری بہنپتہ نہیں کس دل اتنی تعریف کر دی۔۔ اب تو میرا ساتھ دو
اوپر دیا گیا ہمارا مشورہ اور وعدہ واپس۔۔۔تربوز سر پہ کھایا، یعنی سر پر کہیں سے آ گرا کیا
وہ تو صرف تحقیق اور تشخیص کی غرض سے پوچھا تھااوپر دیا گیا ہمارا مشورہ اور وعدہ واپس۔۔۔
اچھے سے خبر لیں گے آج تو زیک بھائی آپ کی۔
سوال گوگل کر رہے ہوں گے۔وقار بھائی کہاں رہ گئے؟
ٹھیک ہے۔وہ تو صرف تحقیق اور تشخیص کی غرض سے پوچھا تھا
ہمدردیاں اتنی جلدی بدل رہی ہیں ، حملے کے وقت کہاں آپ میرا ساتھ دینے والی ہیںٹھیک ہے۔
ہماری ہمدردیاں پھر سے آپ کے ساتھ۔
اب تو ہمیں بھی دکھ گئیہم نے دیکھی تھی بھائی۔۔۔
لیکن واپس لے لی ہے۔
زیک بھائی بات کلیر کر دیں گے خود ہی۔
نہیں نا!! وہاں کچھ غلطی سے مراسلے ہو گئے تھے۔ پھر اس کے بعد تو نہیں کیےآج موڈریٹر کسوٹی کی لڑی کیوں تباہ کر رہے ہیں؟