قاضی واجد الدائم
محفلین
کھُرا لفظ هماری طرف عمومی طور پر برتن وغیره دھونے کی جگه کے لیے مستعمل هےیہ تو پھر تیلاب ہوا۔ کھرے کی عموماً اونچائی ٹخنوں تک ہوتی تھی۔
ذیاده سے ذیاده 4/5 انچ گهرا
کھُرا لفظ هماری طرف عمومی طور پر برتن وغیره دھونے کی جگه کے لیے مستعمل هےیہ تو پھر تیلاب ہوا۔ کھرے کی عموماً اونچائی ٹخنوں تک ہوتی تھی۔
کهرا ایک اور بهی ہوتا ہےجسےاٹهایا جاتا ہے۔کھرا یعنی کمرا؟
ہاں سرویوں میں والدہ زبردستی نہلاتی تھیں
کھرا پنجاب میں نلکے سے نیچے بہنے والے پانی کو تھوڑا اکٹھا کرنے کیلئے استعمال ہوتا ہے تاکہ پیر وغیرہ دھوئے جا سکیں
صرف پاؤں؟ اس میں تو نہایا بھی جاتا تھا اور کپڑے بھی دھوئے جاتے تھے اور نہ جانے کیا کیا۔
یہ تو پھر تیلاب ہوا۔ کھرے کی عموماً اونچائی ٹخنوں تک ہوتی تھی۔
جی میں اسی کی بات کر رہا ہوں، ہمارے گھر میں بھی تھا اتنا ہی اونچا اور کھرا ہی کہتے تھے۔ ضروری نہیں کہ اس میں پانی روکا ہی جائے۔ میرا سارا بچپن اس میں نہاتے گزرا، ایک نیکر پہن لیتے تھے اور اس میں نلکے کے نیچے بیٹھ جاتے تھے رمضان میں تو گھنٹوں بیٹھے ہی رہتے تھے۔ ہاں سرویوں میں والدہ زبردستی نہلاتی تھیں
کھُرا لفظ هماری طرف عمومی طور پر برتن وغیره دھونے کی جگه کے لیے مستعمل هے
ذیاده سے ذیاده 4/5 انچ گهرا
پاکٹ منی کے بعد اب حمام منیہمیں تو سردیوں میں نہانے کا ایک روپیہ ملا کرتا تھا۔
اصل میں کھرے سے نکاس آب کا نظام عموماً ایک چھوٹی سی نالی سے جڑتا ہے اسلئے وہاں پانی خود ہی کھڑا ہوجاتا ہے۔جی میں اسی کی بات کر رہا ہوں، ہمارے گھر میں بھی تھا اتنا ہی اونچا اور کھرا ہی کہتے تھے۔ ضروری نہیں کہ اس میں پانی روکا ہی جائے۔
کهرا ایک اور بهی ہوتا ہےجسےاٹهایا جاتا ہے۔
اب ایک بار پهر میں جناب arifkarim صاحب مدظلہ العالی سے گزارش کروں گا کہ اس کهرے پر بهی اپنی ماہرانہ رائے سے نوازیں۔ شکریہ
آپ سب احباب کی بات چیت کی روشنی میں ہم اس نتیجے پہ پہنچے ہیں کہ "کھرے" دو طرح کے ہوتے ہیں۔ کھرائے خورد اور کھرائے کلاں۔ اگر کھرا ٹخنوں تک یا اس سے کم گہرا ہے تو وہ خورد کہلائے گا، اور اگر اس سے زیادہ گہرا ہے تو کلاں۔
تصویر غائب ہےایک ایسے ہی شاندار شاہکار کا میں بھی اضافہ کردوں۔
یہی تو اصل شاہکار ہے۔تصویر غائب ہے
تصویر غائب ہے
یہی تو اصل شاہکار ہے۔
میں نے کئی بار مختلف جگہوں سے یو آر ایل لے کر ایڈٹ کیا پھر بھی تصویر غائب ہی رہی۔
اس لیے اب اسے سیو کرکے اور خود اپلوڈ کرکے لنک مار رہا ہوں۔
اس کا ایک فائدہ تو یہ ہے کہ باہر سے ہی پتہ چل جائے گا کہ استعمال میں ہے.میں نے کئی بار مختلف جگہوں سے یو آر ایل لے کر ایڈٹ کیا پھر بھی تصویر غائب ہی رہی۔
اس لیے اب اسے سیو کرکے اور خود اپلوڈ کرکے لنک مار رہا ہوں۔
حوض؟یہ رہیں کچھ کھروں کی تصاویر، اب بتائیے اسے اردو میں یا دیگر زبانوں میں کیا کہتے ہیں
حوض اور چیز ہے، وہ تو کافی گہرا ہوتا ہے تین چار فٹ اور عموما ٹیوب ویل کے ساتھ ہوتا ہے۔ ویسے حوض میں نہانے کا بھی اپنا ہی مزا ہے
نومولود حوض؟حوض اور چیز ہے، وہ تو کافی گہرا ہوتا ہے تین چار فٹ اور عموما ٹیوب ویل کے ساتھ ہوتا ہے۔ ویسے حوض میں نہانے کا بھی اپنا ہی مزا ہے
یہ رہیں کچھ کھروں کی تصاویر، اب بتائیے اسے اردو میں یا دیگر زبانوں میں کیا کہتے ہیں