سول انجینئرنگ کے حیرت انگیز مظاہر

عبد القیوم بھائی اس سوزوکی کی بات کر رہے ہیں نا :confused2:
Transport-Nama-Funny-Urdu-poetry-and-slogans-on-Suzuki-Van-in-Pakistan-Deedar-e-shauq-Chakwalian-da-written-on-a-decorated-S_zpsnqyjl6mm.jpg
ہمیں جب بھی اس کٹھولے پہ سفر کرنے کا موقع ملا، تو اندر بیٹھنے کی بجائے پچھلے پائیدان پہ کھڑے ہونے کو ہی ترجیح دی۔

ایبٹ آباد قیام کے دوران سوزوکی میں سفر کا بارہا موقع ملا۔ خوشگوار اور ناگوار دونوں طرح کی یادیں اس کے ساتھ جڑی ہیں۔ کسی متعلقہ لڑی میں موقع ملا تو کچھ خوشگوار اور شرارتی یادیں ضرور شئیر کروں گا۔
 

arifkarim

معطل
یعنی کہ صرف 4 ہی اندر آئیں؟
ابھی تو چودہ سولہ تک ٹھونس لئے جاتے ہیں۔ اتنے بندوں کو اندر سمونے کے لئے جگہ ایسے بنائی جاتی ہے جیسے ونڈوز ہارڈ ڈسک کی ڈی فریگمینٹیشن کرتی ہے۔
میں سونے کی بات کر رہا تھا۔ ٹھونسے کے لحاظ سے تو شاید میرے جیسے ۲۰ اندر آ جائیں
 
عبد القیوم بھائی اس سوزوکی کی بات کر رہے ہیں نا :confused2:
جی بالکل۔ اسکا پنڈی ورژن کچھ بانکا سجیلا ہوتا ہے۔ وہ دیکهیے
2lm5imo.jpg
اس میں مجھ جیسے شریف بندوں کو ٹانگیں ٹیڑھی کر کے گردن موڑ کر بیٹھنا پڑتا ہے.
وچ پورے تے آ جاندے سی، پر دوجے مسافراں دیاں لتاں وچ لتاں پھسا کے بیٹھن توں چنگا نئیں کہ بندا باہر کھلو کے چلا جائے۔ کھل کے ساہ وی لے سکدا اے بندہ۔
espaw7.jpg
 
یه غلط اصطلاح بھی عام هوتی جا رهی هے
کچھ سالوں بعد یہی مستند ہو گی۔۔
مجهے تو یوں لگتا ہے کہ 10 15 سال بعد جب بهی کوئی حوالہ مانگا جائے گا تو سوشل میڈیا کے پیجز کا دیا جانے والا حوالہ تسلیم کیا جائے گا۔
ایسے
فیس بک فلاں لکهاری یا فلاں پیچ، موضوع ۔۔۔۔۔ تحریر 14 مارچ 2010
 
کچھ سالوں بعد یہی مستند ہو گی۔۔
مجهے تو یوں لگتا ہے کہ 10 15 سال بعد جب بهی کوئی حوالہ مانگا جائے گا تو سوشل میڈیا کے پیجز کا دیا جانے والا حوالہ تسلیم کیا جائے گا۔
ایسے
فیس بک فلاں لکهاری یا فلاں پیچ، موضوع ۔۔۔۔۔ تحریر 14 مارچ 2010
یوں بھی تو ہو سکتا ہے چنگچی رکشہ نمبر RPS 4542یاماہا ہنڈرڈ
3 مئی 2016 کو صدر بازار سے بوقت عصرگزرا۔
یا پھر
واڑئچ طیارےاور چینوٹ کی رانی کے پیچھے لکھا دکھا گیا۔ وغیرہ وغیرہ
 
Top