عبدالقیوم چوہدری
محفلین
شیر خوار مناسب رہتانومولود حوض؟
اسے 'ہودی' بهی کہتے ہیںحوض کی کچھ تصاویر
شیر خوار مناسب رہتانومولود حوض؟
اسے 'ہودی' بهی کہتے ہیںحوض کی کچھ تصاویر
جی ہینڈ پمپ کو تو ہم نلکا کہتے تھے، اس کے نیچے جسے آپ چبوترہ کہہ رہے ہیں وہ اصل میں کھرا ہےاچھا۔۔۔۔!
ایسا ہینڈ پمپ تو کسی زمانے میں ہمارے آبائی گھر میں بھی تھا اور اُس کے نیچے ایک چبوترا بھی تھا جس کے نیچے بیٹھ کر منہ ہاتھ، یا کپڑے وغیرہ دھوئے جاتے تھے۔ ہینڈ پمپ کو ہمارے ہاں برما کہا جاتا تھا۔
تاہم یہ اُن دنوں لگوایا گیا تھا جب واٹر سپلائی سے پانی میں کمی ہو گئی تھی۔ بعد میں جب واٹر سپلائی سے پانی وافر ملنے لگا تو یہ عدم استعمال کے باعث بے کار ہو گیا تھا۔
جی یہ حوض کی تصغیر ہے، حوض سے حوضی اور حوضی سے پنجابی میں "ہودی" یا "ہوذی"۔اسے 'ہودی' بهی کہتے ہیں
حوض اور چیز ہے، وہ تو کافی گہرا ہوتا ہے تین چار فٹ اور عموما ٹیوب ویل کے ساتھ ہوتا ہے۔ ویسے حوض میں نہانے کا بھی اپنا ہی مزا ہے
نومولود حوض؟
پنجابی اردو عربی وغیرہ وغیرہ میں نام ہو گیا اب اس کا انگریزی میں کهرا اٹهائیں تو بات بنے۔حوضِ صغیر!!
کهر نہ ماریں ۔۔۔شیشہ ٹکوریں
کهر کا اس سے بہتر استعمال میں نے آج تک نہیں دیکها
اب اس والے "کھر" کیا مطلب ہے؟
ہم تو "کھر" کے نام سے کچھ سیاستدانوں کو ہی جانتے ہیں۔
ک کے اوپر پیش پڑھیے کہ موبائل سے اعراب نہیں لگ پاتے۔
کهر عموماً جانور کے پاؤں کے لیے استعمال ہوتا ہے لیکن کسی انسان کے پاؤں بڑے یا ہئیت میں کچھ بدنما ہوں تو انهیں بھی طنزاً کهر سے تشبیہ دے دی جاتی ہے۔
انگلی پھسل گئی تھی.آپ کی حسِ مزاح کو کیا ہوا؟
آپ ہمراہ نہیں تهے کیا۔۔؟انگلی پھسل گئی تھی.
چلیں انگلی پھسلنے کی خیر ہے، نگاہ نہیں پھسلنی چاہیے. ورنہ نتائج سنگین ہو سکتے ہیں.انگلی پھسل گئی تھی.
چلیں انگلی پھسلنے کی خیر ہے، نگاہ نہیں پھسلنی چاہیے. ورنہ نتائج سنگین ہو سکتے ہیں.
تجربہ کار لگتے ہیں تابش بهائیچلیں انگلی پھسلنے کی خیر ہے، نگاہ نہیں پھسلنی چاہیے. ورنہ نتائج سنگین ہو سکتے ہیں.
عبد القیوم بھائی اس سوزوکی کی بات کر رہے ہیں ناجن محفلین نے مسافر لانے لیجانے والی سوزوکی پک اپ (اسلام آباد، پنڈی، ہریپور، ایبٹ آباد و دیگر پہاڑی علاقوں میں بہت زیادہ استعمال ہوتی ہیں )
اس میں مجھ جیسے شریف بندوں کو ٹانگیں ٹیڑھی کر کے گردن موڑ کر بیٹھنا پڑتا ہے.عبد القیوم بھائی اس سوزوکی کی بات کر رہے ہیں نا
اس میں مجھ جیسے شریف بندوں کو ٹانگیں ٹیڑھی کر کے گردن موڑ کر بیٹھنا پڑتا ہے.
جی بالکل۔ اسکا پنڈی ورژن کچھ بانکا سجیلا ہوتا ہے۔ وہ دیکهیےعبد القیوم بھائی اس سوزوکی کی بات کر رہے ہیں نا
پکی گل اے نا۔۔۔۔اس میں مجھ جیسے شریف بندوں کو ٹانگیں ٹیڑھی کر کے گردن موڑ کر بیٹھنا پڑتا ہے.
آپ اندر پورے نہیں آتے کیا ؟ہمیں جب بھی اس کٹھولے پہ سفر کرنے کا موقع ملا، تو اندر بیٹھنے کی بجائے پچھلے پائیدان پہ کھڑے ہونے کو ہی ترجیح دی۔