یہ فکسنگ سے پہلے کی تصویر ہے
ڈیمب کس لئے اب؟
ڈیمب کیا؟؟؟ڈیمب کس لئے اب؟
ڈیم۔۔۔ڈیمب کیا؟؟؟
ہنسا بھی جا سکتا ہے، رویا بھی جا سکتا ہے۔
یہ تو پاکستانی انجینیرنگ کا کمال ہے۔ کم ہی ایسا ہوتا ہے کہ پاکستان میں آپ غسلخانے میں نہائیں اور پانی کی خود بخود نکاسی ہو جائے۔ کئی بار تو پانی غسلخانے سے بیڈروم کی طرف چل پڑتا ہے۔