سول انجینئرنگ کے حیرت انگیز مظاہر

محمدصابر

محفلین
540c4bbd022344ee025c1b6d91a7e164.jpg
اس میں پانی کی شدید بچت کی گئی ہے۔ بس کپڑوں کو نکالتے ہوئے پھسلنے سے بچانا ہے۔
 
arifkarim

معطل
پانی کے ساتھ ساتھ وقت کی بچت بھی کی گئی ہے۔ بہت سے کام ایک ساتھ :D۔
پتا نہیں پاکستان میں اس ماڈل کی مشینیں ہیں یا نہیں البتہ کپڑے دھوتے وقت یہ اتنا ہلتی ہیں کہ پورا گھر وائبریشن موڈ پر لگا ہوتا ہے۔ اسے اوپر ٹانگ کر گیریٹی دی گئی ہے کہ یہ کسی بد نصیب پر ضرور گرے گی۔
 
یاز

ہمارے پاس بھی اس سے ملتی جلتی مشین ہے، تاہم وہ ٹاپ لوڈ ہے۔ اس کا ارتعاش تو ہمیں اتنا زیادہ محسوس نہیں ہوا۔
 
اے خان

محفلین
ایبٹ آباد قیام کے دوران سوزوکی میں سفر کا بارہا موقع ملا۔ خوشگوار اور ناگوار دونوں طرح کی یادیں اس کے ساتھ جڑی ہیں۔ کسی متعلقہ لڑی میں موقع ملا تو کچھ خوشگوار اور شرارتی یادیں ضرور شئیر کروں گا۔
خوش گوار باتوں کا تذکرہ بالکل نہ کریں مشکلات سے ذرا بچنا
 
Top