محمد بلال اعظم
لائبریرین
بہت شکریہ بلال ۔۔۔ ۔!
یہ گیت بھی مجھے بہت پسند ہے۔ (اب لوگ کہیں گے کہ ہر دوسرا گیت ان کا ہاٹ فیورٹ ہوتا ہے۔ )
آپ کی محبت ہے کہ آپ نے یہ خوبصورت گیت "ڈیڈی کیٹ" کیا۔ اور یہ صرف محبت ہی ہے کہ یہ گیت تو بہت بڑے بڑے لوگوں پر ہی جچتا ہے۔
شاد آباد رہیے۔