ہیں تو کیا آپ کی طرف پرندے بولتے نہیں ہوتے، گونگے ہوتے ہیں کیا؟
یہاں تو سارے کے سارے پرندے بولتے ہیں، بلکہ صبح صبح تو اتنا شور کرتے ہیں کہ سونے ہی نہیں دیتے۔
عرب میں تو شکاری پرندے سنے تھے کوے مرغی کہاں آگے ؟ آپکا مطلب تھا بات چیت میرا مطلب ہے ٹیں ٹیں وغیرہ میں تو پرندوں کی آواز کو شور نہیں مانتا یہ بھی خدا کی مخلوق ہیں ویسے ہم بھی تو شور مچاتے ہیں؟
اگر ثبوت میں تصویریں نہ مانگیں تو بتاؤں کہ یہاں بھی ہر قسم کے پرندے اور چرندے پائے جاتے ہیں۔ مرغے/مرغیاں جتنی عرب میں کھائی جاتی ہیں، ساری دنیا میں نہیں کھائی جاتی ہوں گی۔
اگر ثبوت میں تصویریں نہ مانگیں تو بتاؤں کہ یہاں بھی ہر قسم کے پرندے اور چرندے پائے جاتے ہیں۔ مرغے/مرغیاں جتنی عرب میں کھائی جاتی ہیں، ساری دنیا میں نہیں کھائی جاتی ہوں گی۔
ہیں تو کیا آپ کی طرف پرندے بولتے نہیں ہوتے، گونگے ہوتے ہیں کیا؟
یہاں تو سارے کے سارے پرندے بولتے ہیں، بلکہ صبح صبح تو اتنا شور کرتے ہیں کہ سونے ہی نہیں دیتے۔
میں آجکل کچن میں جب جب جاتی ہوں ،۔ کھڑکیوں سے باہر ہمسایوں کے گھر سے مجھے مرغے کی کُکڑو کُروں روز صبح ، شام ، دوپہر سنائی دیتی ہے ۔ جیسے پاکستان میں بانگ دیتے سنائی دیتے تھے بلکل ایسے ہی ایک ہفتے سے مسلسل آواز مجھے سنائی دے رہی ہے ۔ چوں کہ یہاں سب کے سب گورے ہیں سوائے میرے ۔ تو مجھے سمجھ نہیں آرہی مرغا ، مرغی کس گھر سے بولتا ہے ۔
اب میں سنڈے کو ٹہلتی ہوئی سامنے کے گھر جاؤں گی پتا تو چلے یہ آواز کس کے گھر سے آتی ہے
میں سارے کام چھوڑ کر پاکستان اور بانگ دینے والے مرغوں میں کھو جاتی ہوں بھلی لگتی ہے آواز ، صدیاں بیتی میں نے تو کبھی سنی ہی نہیں تھی ، آجکل سن رہی ہوں تو بہت اچھی لگتی ہے ۔