ہر یل ایک فاختہ یا کبوتر کی نسل کا پرندہ ھے ہرے رنگ میں ھوتا پورا بیر نگل لیتا ھے زائقہ مرغ سے ملتا ھے۔ سمجھے اچھا کک بھی موجود ھو تو پھر مجھے تو ہریل اور تیتر پسند ھے
اس بار اس پرندے کا انگلیش نام بھی تحریر کر رھا ھوں یہ پورا بیر ایک سانس میں نگل سکتا ھے امید ھے امید ھے معلومات پسند آینگی اللہ حافظہر یل ایک فاختہ یا کبوتر کی نسل کا پرندہ ھے ہرے رنگ میں ھوتا پورا بیر نگل لیتا ھے زائقہ مرغ سے ملتا ھے
نہیں نا۔۔۔ چکور تو اور ہے نا۔ یہاں دیکھیں۔ کتنا فرق ہے۔شاید یہ پرندہ سرخاب نہ ھو چکور کی ایک قسم ھو؟
آمین۔ صبح چھٹی ہے تو سوچا ذرا گپ شپ ہو جائے۔اللہ رحم کرئے ماوراء تم پر۔