تو پھر سرخاب فیزنٹ ہے؟اس کے علاوہ میری معلومات سرخاب کے بارے شاید کچھ کنفیوذنگ ہوں تاہم روڈی شیلڈ ڈک کے سرخاب نہ ہونے کا مجھے پورا یقین ہے
میں اپنی سٹیٹمنٹ واپس لیتا ہوںاس کے علاوہ میری معلومات سرخاب کے بارے شاید کچھ کنفیوذنگ ہوں تاہم روڈی شیلڈ ڈک کے سرخاب نہ ہونے کا مجھے پورا یقین ہے
بری بات مرد اپنی بات سے پھرا نہیں کرتےمیں اپنی سٹیٹمنٹ واپس لیتا ہوں
جہاں میں نے اپنی معلومات کو ادھورا پایا اور اس کے متعلق کوئی بات اتنے وثوق سے کہہ چکا، اس کی درستگی کرنا اچھی بات ہےبری بات مرد اپنی بات سے پھرا نہیں کرتے
متفق بس مذاق موڈ تھاجہاں میں نے اپنی معلومات کو ادھورا پایا اور اس کے متعلق کوئی بات اتنے وثوق سے کہہ چکا، اس کی درستگی کرنا اچھی بات ہے
سوال کافی عجیب نہیں؟ ذرا پڑھ کر دیکھئے؟قیصرانی صاحب اور حرام پرندوں میں کیا پسند ھے
جی نہیں، میرا وقت محفل پر ختم ہو گیا تھاقیصرانی جی کیا آپکی معلو مات ختم ھو گئیں؟
لگتا ہے آج بہت بور ہو رہے ہیں۔جی نہیں، میرا وقت محفل پر ختم ہو گیا تھا
بوریت تو نہیں، البتہ تصاویر کا ڈھیر لگتا جا رہا ہے اور سستی اتنی کہ میموری کارڈ خالی کرنے کی ہمت نہیں ہو رہی کہ 32 جی بی ہے، بھرتے بھرتے بھرے گالگتا ہے آج بہت بور ہو رہے ہیں۔
تو پھربوریت تو نہیں، البتہ تصاویر کا ڈھیر لگتا جا رہا ہے اور سستی اتنی کہ میموری کارڈ خالی کرنے کی ہمت نہیں ہو رہی کہ 32 جی بی ہے، بھرتے بھرتے بھرے گا
انہیں مس کر رہا ہوں۔ اچھے دوست ہیںتو پھرموتعزیز امین کو کیوں آواز دے رہے ہیں؟