سو باتوں کی ایک بات

عثمان

محفلین
ہائے اللہ جی ! بھیا ایسی بات نہیں ہے ناں میں نے پوری کوشش کی مجھے سب کے نام یاد آجائیں لیکن اس ٹائم بجلی بھی بند ہونے والی تھی۔ اس لیے جتنے یاد آئے اتنے ہی لکھ دیئے ۔ دیکھیں اب ہے ناں آپ کا نام وہاں پر ۔۔آپ تو میرے لالہ ہیں اب جلدی سے سیڈ فیس ہٹائیں ناں ۔۔۔نہیں تو سعود لالہ کو شکایت لگا دینی ہے میں نے ۔۔ہاں جی! :)

:):) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
:shock:
یہ عائشہ کی بچی مجھے کہتی ہے کہ اسے لکھنا نہیں آتا اور یہ دیکھو تو ذرا:yell:


بہت ت ت ت ت ت ت ت زبردست + شاندار چھٹکی بہنا:applause:
لطف آگیا پڑھ کر ایسا جیسے ڈھائی درجن گول گپے کھا لیے ہوں:ROFLMAO:
اور اس پر آپ کو جوتے شوتے تو نہیں دیے جارہے
البتہ یہ گڑیا اپنی گڑیا بہنا کے لیے :)

fairy_doll2.jpg

:rollingonthefloor:
صحیح کہتی تھی بھیا اب بھی نہیں آتا لکھنا ۔۔
یعنی پھر تو جب بھی گول گپے کھانے کا دل کرے میں اس کو پڑھ لیا کروں؟:laugh:
تھینک یو بھیا :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اچھا بچُو سمجھ گئی اسی لئے مجھ سے پوچھ رہی تھی کہ جھوٹے کا منہ کالا ہوتا ہے؟؟؟:laugh:
اب تو مجھے یقین آ گیا ہے کہ تم میں اشتیاق انکل کی روح حلول کر گئی ہے:haha:
شاباش میرا بچہ خوب ٹائم کا استعمال کیا ہے اس سے تو اچھا تھا میرے کپڑے استری کر دیتی ،اچھا اچھا منہ ٹھیک کرو ، فٹا فٹ منہ بنا لیتی ہو۔​
:battingeyelashes:
اب آؤ گلے ؛گا لیتی ہوں :bighug:
:zabardast1: :best::great::a6:
بس بہت ہے ؟؟؟؟؟؟؟:rolleyes: :good:
ہی ہی ہی
ہاں جی اسی لیے ۔۔
ہائے اللہ جی !!!
بہت زیادہ :laugh:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اتنی تعریفیں کررہی ہو
بہتر یہ نہیں بچی کو کوئی آئسکریم وغیرہ کھلادو:ROFLMAO:
کیوں گڑیا ٹھیک کہا نہ :)
بالکل ٹھیک کہا بھیا :)
عائشہ باجی، مائنڈ بلوئنگ لکھا ہے، بہت خوب، بال کی کھال ہی اتاری ہے۔
شکریہ چھوٹے بھیا :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اشتیاق احمد کی بھتیجی۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ یہ میں بعد میں پڑھوں گا
ہائیں بھیا ۔۔ پڑھا نہیں ۔۔جلدی پڑھیں نہیں تو میں نے دھمکی دے دینی ہے :laugh:

بہت عمدہ۔ داد قبول کیجیے بٹیا!
شکریہ چچا جان ! :)

ماشاء اللہ ۔ زبردست
آپ تینوں بہن بھائی اچھے لکھاری ہیں۔ :)

تھینک یو زین بھیا
میں شاکر بھیا اور ناعمہ کا مقابلہ کہاں کرسکتی ہوں۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ایسا کرتے ہیں مل کے سیکھتے ہیں ۔۔ پر سکھا ئے گا کون ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ایسا کرتے ہیں چاچو یا سعود بھیا سے سیکھتے ہیں۔ بہت بولتے ہیں بھئی !
ویسے بھی شاید بھیا کو معلوم ہوگیا ہے اس لیے انھوں نے تیاری بھی کرلی ہے:ROFLMAO:
 
Top