نہی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ں ں ں۔۔۔۔! ابھی تو ہم نے آپ سے کچھ سیکھا بھی نہیں اور ابھی سے آپ کا شوق ختم ہورہا ہے۔۔۔؟ سچی بتائیں، کلاس میں کیا ہوا جو شوق ختم ہوگیا؟ :lll:
نہیں، ابھی کچھ اور نہیں، پہلے اس کو مکمل کرلیں نا۔۔۔ تھوڑے سے دن کی تو بات ہے۔۔۔ پھر کوئی انسٹرومنٹ بجانا سیکھ لیجیے گا۔![]()

نہیں کلاس میں ایسا کچھ نہیں ہوا ، مگر اب میں اتنے دنوں سے شوق پورا کرکے اب فیڈ اپ ہوگئی ہوں ،
اور جب میرا دل بھر جائے ،یا اکتا جاؤں تو چھوڑ دیتی ہوں ، پھر نئا ڈھونڈ لیتی ہوں
