تو آپ کا کیا خیال ہے باجو۔
یہاں انسان بوڑھا ہونے کے بعد ڈسکو میں جاکر ٹھمکے لگائے اور وائن سے شوق فرمائے۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔
بہت خوب باجو،
اب آپ دو سے تین بھی ہوگئیں
مزے کی ہے ناں ، میرے بچوں نے مجھے پرسوں مدرڈے پے اک بہت شاندار سی بناکر دی ۔ تو مجھے یہ ڈانس نظر آگیا
ویسے اسکے فیس چینج ہوسکتے ہیں ،، کیا خیال ہے فہیم ، ایک آپکا بنادوں اور ایک عمار کا