سِنگنگ،singing,

تیشہ

محفلین
یہ میری یُن ینُ ۔۔
zzzbbbbnnnn.gif

آج میں نے کلاس میں اپنی زبان کا سونگ سنایا ہے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
گوروں نے صرف چسکہ ہی لینا تھا سن کر ، سمجھ کھک بھی نہیں آئی انکو کہ گا کیا رہی ہے ۔ میں نے بھی سوچا سنو اب ۔۔ بھگتو ، :hatoff:
آج سب نے اپنی زبان کے ٹرائی کئے ۔
http://www.zshare.net/download/509007670dea3b57/

01dance2.gif
 
باجو! ایک انگریزی میں کوشش تو کریں نا۔۔۔ :lll:
 
یار اگر کوئی نیا گانا ہی گانا ہو تو اس کا تو کروکے نیٹ سے ہی ڈاؤنلوڈ ہوجائے گا
تم کسی طرح اس کا ہی کچھ کرکے دو:evil:
نہیں نا۔۔۔ ضروری نہیں کہ نیا ہو۔۔۔ پرانا بھی چلے گا لیکن ٹریک اچھا ہونا چاہیے۔۔۔ بھلا میں اپنی طرف سے کیا کرسکتا ہوں۔۔۔ سافٹ وئیر ہی جب کچھ کر نہیں پارہا تو۔۔۔ :(
پاکستان کے پاپ گلوکاروں میں سے کسی کا گانا نہیں پسند؟
 
باجو! میں کوئی انگلش سونگ دیکھتا ہوں گانے کے لائق۔ ابھی تو میری طبیعت بھی خراب ہوگئی ہے۔۔۔ :(
سیٹ ہوجائے تو تجربہ کرتا ہوں کہ کونسا انگریزی گانا ہم دیسی لوگ بھی گاسکتے ہیں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:)

بوچھی ، یہ کام بھی ہو رہا ہے ، فرمائش کی اجازت ہے :) تو بتائیں ابھی میں پیچھے سے سب تھریڈ نہیں دیکھا یہ
 
فہیم

لائبریرین
نہیں نا۔۔۔ ضروری نہیں کہ نیا ہو۔۔۔ پرانا بھی چلے گا لیکن ٹریک اچھا ہونا چاہیے۔۔۔ بھلا میں اپنی طرف سے کیا کرسکتا ہوں۔۔۔ سافٹ وئیر ہی جب کچھ کر نہیں پارہا تو۔۔۔ :(
پاکستان کے پاپ گلوکاروں میں سے کسی کا گانا نہیں پسند؟

بڑی مشکل سے ایک گانا ڈھونڈھا تھا گانے کے لیے جو کچھ طریقے سے گایا جارہا تھا۔
چلو اب کوئی دوسرا ڈھونڈتا ہوں۔

لیکن یہ تو بتادو کہ گاتے وقت آواز کے ساتھ میوزک بھی شامل کرنے کے لیے کون سا سافٹوئیر استعمال ہوگا۔
بس جیٹ آڈیو کے علاوہ کوئی اور بتانا۔
 
تیشہ

محفلین
باجو! ایک انگریزی میں کوشش تو کریں نا۔۔۔ :lll:

:blush:

کوئی چیخ و پکار کا ملے تو میں بھی شامل ہوتی ہوں ۔۔ انکے گانے میں ہماری سُر تال ہی سیٹ نہیں ہوپاتی :music: ، کہں سے بھی یہ لوگ اچھے خاصے آرام سے گاتے گاتے چیخنیں لگ جاتے ہیں ۔۔ میں چیخی تو میرا گلا خراب ہوجانا ہے ۔ اسلئے پہلے تم دونوں کسی انگلش پے طیبع آزمائی کرو ، :music:
 
تیشہ

محفلین
اوکے یہ ایک لنک کھلا ہے لیکن یہاں تو آپ کی بجائے کسی اور کی ہی آواز سنائی دے رہی ہے :)

یہ لیں یہ میری آواز ہے ۔ ۔۔ :hatoff: ڈرئیے گا مت ،۔۔ حوصلے سے سنئیےگا ، :grin: مگر مجھے شیور ہے آپ
سن ہی نہیں پائیں گیئں ، یا تو آپکی لوڈ شیڈنگ ہوجانی ہے ، یا آپکا نیٹ خراب ، اور دونوں میں سے کچھ بھی نا ہوا تو آپ سے لنِک نہیں کھلنے والا :music:

[ame="http://www.zshare.net/download/509391547e1781e7/"]zSHARE - mera dil2.wma[/ame]
 
تیشہ

محفلین
جب کوئی پیار سے بلائے گا تمکو ایک شخص :laugh:

پے ستم آزمائی ، اور ٹانگ توڑ کوشیش ،

[ame="http://www.zshare.net/download/5093952803cf2c96/"]zSHARE - koiyad66.wma[/ame]
 
تیشہ

محفلین
:)

بوچھی ، یہ کام بھی ہو رہا ہے ، فرمائش کی اجازت ہے :) تو بتائیں ابھی میں پیچھے سے سب تھریڈ نہیں دیکھا یہ

:music:
یہ تو کوئی کام ہی نہیں :hatoff: ابھی آپ نے میرے مزید کام دیکھے سنے ہی کب ہیں :music:
:grin::grin: سوچ لیں آپ نے فرمائش کی تو میں پنجابی کا لے آؤں گی :grin:
 
لیکن یہ تو بتادو کہ گاتے وقت آواز کے ساتھ میوزک بھی شامل کرنے کے لیے کون سا سافٹوئیر استعمال ہوگا۔
بس جیٹ آڈیو کے علاوہ کوئی اور بتانا۔

جیٹ آڈیو کے علاوہ :eek: وہ کیوں بھلا؟ میں نے تو اسی کو آزمایا اور بہترین پایا۔
 
تیشہ

محفلین
بنا ِ ہی بات مسکرائے جائے رے میرا من :hatoff:

[ame="http://www.zshare.net/download/5120155588674bd0/"]zSHARE - madhosh4.wma[/ame]

( فہیم آپکا گانا ابھی تک آیا نہیں :roll: :confused: )

اور عمار آپکا نیا آڈیو کہاں ہے ۔ ؟
 
تیشہ

محفلین
میں تو آدھی سنگر بن ہی گئی سمجھو ، تصویر میں گانا ہی سنا رہی ہوں ۔ :grin: اب ذرا لتا کے ساتھ سرُ میں سرُ لگائی ہے ،
:hatoff: میرے خیال میں اب مجھے کچھ اور سیکھنا چاہئیے
01dance2.gif

DSCF2624.jpg

[ame="http://www.zshare.net/download/513338471405fc0c/"]zSHARE - naraz6.wma[/ame]

Dancing_Doll.gif
 
میرا شوق ختم ہورہا ہے عمار ۔۔۔ اب میں کچھ نئے کی تلاش میں ہوں کیا سیکھوں :grin::laugh:
نہی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ں ں ں۔۔۔۔! ابھی تو ہم نے آپ سے کچھ سیکھا بھی نہیں اور ابھی سے آپ کا شوق ختم ہورہا ہے۔۔۔؟ سچی بتائیں، کلاس میں کیا ہوا جو شوق ختم ہوگیا؟ :lll:
نہیں، ابھی کچھ اور نہیں، پہلے اس کو مکمل کرلیں نا۔۔۔ تھوڑے سے دن کی تو بات ہے۔۔۔ پھر کوئی انسٹرومنٹ بجانا سیکھ لیجیے گا۔ ;)
 
کوئی انسٹرومنٹ بجانا آجائے گا نا تو ہمیں جو گانا بھی گانا ہوگا، ہم آپ کو کہیں گے کہ اس کا میوزک بناکر بھیج دیں۔۔۔ :d
 
Top