سِنگنگ،singing,

تیشہ

محفلین
ماورہ ، میں singing Courses ، کرنے لگی ہوں اکتوبر سے ،
پارٹ ٹائم ، (شوقیہ ) ،
discover your voice,

develop basic singing and breathing techniques in a safe and encouraging environment,

اس کورس کا ٹوٹل چودہ ،(فورٹین وِ ِیک بنتا ہے ٹائم ، اور
فیس 124£ ہے ساری ،
 
تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif

اقراء کہتی ہے امی آپکو انہوں نے دھکے دے کر باہر نکال دینا ہے
بلکے آپ سیکھنے گئیں تو انہوں نے اپنا یہ سیکھانے کا کورس ہی ختم کر ڈالنا ہے ۔ باز آجائیں سیکھنے سے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 
تیشہ

محفلین
ہے کوئی جو میرے ساتھ سیکھے ۔ ، تاکے دھکے پڑیں تو میں اکیلی نا ہوں ، سارہ ، شگفتہ ، ماورہ ، آجاؤ ،
Dancing_Doll.gif
 
ماوراء

محفلین
باجو۔۔۔ پلیز ابھی ٹھہریں۔۔۔۔!!

اسی وقت فون کریں۔۔۔ اور مجھے ایک گانا سنائیں۔۔۔!!

پھر بتاتی ہوں کہ یہ کورس آپ کو کرنا چاہیے یا نہیں۔۔۔کیونکہ یہ کورس وہی کرتے ہیں، جن کی آواز گانا گانے میں اچھی ہو۔۔:p
 
یہ لو ،
ٹیسٹنگ میری آواز کی ،
ہسنا مت :( ، مگر یہ ابھی ٹیسٹنگ ہے ، :-P

:lol::lol: زیادہ سے زیادہ یہی ہوگا نا نہیں سیکھوں گی ، تو دو ، چار ہفتے جاکر چھوڑ دوں گی :lol::lol::-P

تم یہ میری آوا ز سنو اس لڑکی کے ساتھ ، :lol:
http://www.zshare.net/audio/14529879e91341bb/

:lol::lol::lol::lol:
 
جہانزیب

محفلین
سنا تو میں‌ نے اب ہے ،
بریٹن گاٹ‌ ٹیلنٹ‌ میں‌ چلی جائیں‌ :grin:
ویسے آواز واقعی بری نہیں‌ہے ۔ ایلکا یاگنک کی :rolleyes:
 
ماوراء

محفلین
باجو، یہ آواز تو بہت اچھی ہے، آپ کو کورس میں جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ جاتے تو وہ ہیں۔۔ جنہوں نے سیکھنا ہوتا ہے۔۔آپ تو ماشاءاللہ ایکسپرٹ۔۔:grin:
 
تیشہ

محفلین
باجو، یہ آواز تو بہت اچھی ہے، آپ کو کورس میں جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ جاتے تو وہ ہیں۔۔ جنہوں نے سیکھنا ہوتا ہے۔۔آپ تو ماشاءاللہ ایکسپرٹ۔۔:grin:

ماورہ ٹیسٹنگ نمبر ٹو ،
یہ بھی سنو ، اور بتاؤ تھوڑی کثر ہے کہ ساری کثر ہی کثر ہے ۔
:lol::lol:

http://www.zshare.net/audio/14535187ea65713a/

خیر ہے اگر برا گایا ہے تو ٹرائی ٹرائی اگین ،
:lol::-P
 
تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif

پس ثابت ہوا گانے کا ٹیلنٹ ہم میں کوٹ ُ کوٹ کے بھرا پڑا ہوا ہے
zzzbbbbnnnn.gif

شاید دھکے نا پڑیں ، مگر اگر اسی طرح ادھرِ لگاتی رہی تو شاید سب بھاگ جائیں ،
zzzbbbbnnnn.gif
 
تیشہ

محفلین
باجو، یہ آواز تو بہت اچھی ہے، آپ کو کورس میں جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ جاتے تو وہ ہیں۔۔ جنہوں نے سیکھنا ہوتا ہے۔۔آپ تو ماشاءاللہ ایکسپرٹ۔۔:grin:

نہیں مجھے ابھی ریاض کی ضرورت ہے ، نہیں ٹھیک سے گا سکتی :( ،م
لیتی ہوں اسکی کلاسز بھی ،، دیکھتی ہوں کیا بنتا ہے ،
میرا کچھ بنا یا نا بنا ، اکیڈمی والوں کا ہی کچھ بن جائے
zzzbbbbnnnn.gif
یا تو وہ اکیڈمی بند کر ڈالیں گے ، یا پھر مجھے نکال باہر کریں گے ، لیکن ذرا شوق بھی تو پورا ہوجائے (دھکے کھانے کا نہیں ) موسیقی کا ،
zzzbbbbnnnn.gif
 
تیشہ

محفلین
یہ بھی اچھا گایا ہے باجو-۔۔۔:grin:

:confused:

سچی سے یا مچی سے؟ دل تو نہیں رکھنے کو کہہ رہی ناں :(
اقراء نے کانوں میں روئی ٹھونس رکھی ہے ۔ میں نے بھی آج گا کر چھوڑے ہیں ، ابھی شکر ہے ہمارے پڑوسی گھر سے باہر تھے ورنہ نائن ، نائن ، نائن کو کال کر دیتے ،
animated087.gif
 
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:

اچھا باجو جب اکیڈمی جائیں تو وہاں جو سکھایا جائے نا، تھوڑا سا وہ بھی بتایئے گا۔ شاید ہمیں بھی کچھ سیکھنے کو مل جائے ;)
 
تیشہ

محفلین
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:

اچھا باجو جب اکیڈمی جائیں تو وہاں جو سکھایا جائے نا، تھوڑا سا وہ بھی بتایئے گا۔ شاید ہمیں بھی کچھ سیکھنے کو مل جائے ;)

zzzbbbbnnnn.gif

ہاں ہاں کیوں نہیں ضرور ،

گانا سنو گے ۔؟ :confused:
ہمارے ہاں گانے دو طرح کے ہوتے ہیں
animated087.gif
 
Top