ہاں بلکل ، یہ پڑوسیوں کے خوف نے مجھے آن دبوچا تھا اسی لئے آواز نہیں نکلی ، ورنہ تو سیٹڈے سنڈے وہ گھر ناں ہو تو میری آواز بہت تیز نکلتی ہے ۔ ورنہ وہ ہر بات بے بات پر دیوار پے ڈنڈا مارتے ہیں کہ چپُ
خاصکر جب میرے گھر میری دو چھوٹی بھانجیاں آتی ہیں ۔ اب میں نے بھی بدلا لینے کو ان سے بھی بڑا ڈنڈا بلکے ہتھوڑا سرہانے رکھا ہوا ہے ۔ جیسے ہی مجھے انکی چوں بھی سنائی دے میں دیوار پے دے مارتی ہوں ،
کہاں ہو ماورہ ،
یہ گانا چھے بار ڈاؤنلوڈ ہوا ،،
چھے چور کون سے ہوئے بھلا
حساب کتاب کرنا ذرا ، ایک تو عمار ہوا ، باقی پانچ کون ہیں سامنے آؤ بھئی ۔ http://i149.photobucket.com/albums/s72/zaman_05/zzzbbbbnnnn.gif[/IMG[/QUOTE]
کوئی سامنے نہیں آیا، لگتا ہے باقی سننے والے شرمندگی کے مارے خاموش بیٹھے ہیں یا تبصرہ کرنے کے ڈر سے ;)
کوئی سامنے نہیں آیا، لگتا ہے باقی سننے والے شرمندگی کے مارے خاموش بیٹھے ہیں یا تبصرہ کرنے کے ڈر سے
تھوڑا لیٹ ہوگیا باجو۔۔۔ کزن کی شادی ہے تو محفل دیکھی ہی نہیں۔۔۔
ہممم۔۔۔ ویسے لگتا ہے آپ نے الکا یاگنک بننے کی ٹھان لی ہے پوری پوری۔۔۔ پر یہ اتنا چھوٹا سا گانا کیوں ہے؟
شادی بہترین رہی باجو۔ میں لڑکی والوں کی طرف سے تھا۔ خالہ زاد بہن کی شادی تھی۔ بہت انجوائے کیا۔ ایک رات تو مجھے ڈھولکی پکڑادی تھی کہ چلو بیٹا، شروع ہوجاؤ اور کوئی گانا بھی گاؤ۔
کھانے میں بہت کچھ تھا۔ کسی تقریب میں قیمہ، حلوہ، سالن۔۔۔ کسی میں کباب، پراٹھا، تافتان، بریانی، کھیر۔۔۔۔۔۔۔۔ مممم۔۔۔
اور آپ کی طبیعت ٹھیک ہے؟ نزلہ زکام تو نہیں اب؟ ویسے مجھے جیسے ہی وقت ملا تو میرے سونگز بھی آجانے ہیں مارکیٹ میں۔
میں نے اپ لوگوں کی بات چیت بہت انجوائے کی
پر میں ایک عظیم سنگر کو سننے سے رہ گئی میری طرف یہ لنک نہیں کھل رہا
آپ کی طبیعت کو کیا ہوا؟ فلو اور گلا خراب کیوں؟ اب تک ٹھیک نہیں ہوا؟ موسم ایسا ہے؟اب آپ کو ایک نہیں ،، ، دو دو عظیم سنگرز سننے کو ملیں گے ۔
ایک عظیم سنگر آجکل فلو ، اور گلے خرابی کیوجہ سے چھٹی پے ہے ۔ اسکی جگہ دوسرے سنگر نے لے لی ہے ۔ ۔