سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کچھ نہ کچھ دیکھی تو یقینا ہیں ۔ لیکن جب جمعرات کو دیر سے ٹی وی پر فلمیں آتی تھیں تو ہمارے بچپن میں سونے کا وقت ہو جاتا تھا ۔
اور سلطان چاچا اور مصطفےٰ تایا کی؟
مولے نوں مولا نہ مارے تے مولا نئیں مردا اوئے :ROFLMAO:
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کچھ نہ کچھ دیکھی تو یقینا ہیں ۔ لیکن جب جمعرات کو دیر سے ٹی وی پر فلمیں آتی تھیں تو ہمارے بچپن میں سونے کا وقت ہو جاتا تھا ۔
فلم کے شروع ہونے سے پہلے اگر نیند کا غلبہ ہونے لگتا تو کئی مرتبہ ہاتھ منہ دھویا جاتا کہ نیند اڑی رہے :)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چچا تایا جن فضاؤں میں اڑتے ہیں ان سے کہیں درجے پہلے ہمارے افکار کے پر بلندیوں کی تاب نہ لاکر جھلس جاتے ہیں ۔
صحیح کہہ رہے آپ۔ اس کے باوجود ایک زمانہ چھائےرہے کیونکہ تب لوگوں کے پاس وقت گزاری کا کوئی اور ذریعہ جو نہیں تھا۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
صحیح کہہ رہے آپ۔ اس کے باوجود ایک زمانہ چھائےرہے کیونکہ تب لوگوں کے پاس وقت گزاری کا کوئی اور ذریعہ جو نہیں تھا۔
یقیناً ان چچاؤں نے ایک عرصہ لوگوں کو اپنے سحر میں گرفتار رکھا متحدہ عرب امارات کے پرانے پردیسی بتاتے ہیں یہاں کے سینما پر ان کی موویز لگا کرتی تھیں صرف پاکستانی نہیں بلکہ ہندوستانی خاص طور پر پنجابی ہندوستانی تو ان کی موویز کو لازماً دیکھا کرتے تھے
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
نیند اڑتی رہے لیکن فلم دیکھنی دیکھنی ہوتی ہو گی نا۔
بالکل :LOL:
ہمارے ہاں جوائنٹ فیملی سسٹم تھا جیسا کہ پہلے عام رواج ہوا کرتا تھا تب کسی کی فلم بوجہ سانحہِ غلبہِ نوم مِس ہو جاتی تو وہ بے چارہ صبح ہر کسی سے جھگڑتا کہ مجھے اٹھایا کیوں نہیں گیا
 
Top