یہ واقعی تشویشناک بات نکلی ۔ ہلنے جُلنے سے محرومی اور حد تو یہ ہے آپ کی انرجی ڈرنک ( چائے ) بھی آپ بنا نہ سکیں ۔ اللہ آپ کو صحت دے ۔ آمینکیا کریں کہ عادت ہی بن گئی ہے جیسے۔ اس مرتبہ خیریت سے کافی عرصہ گزرا ہے بیچ میں ۔ الحمد للہ
اس جھولے نے تو بستر سے لگا دیا ہے۔ یوں تو عشق کے روگی بھی نہ ہوتے ہوں گے جیسا حال ہمارا ہو رہا ہے ۔ چائے تک اپنے ہاتھوں سے بنا کر نہ پی دو دن سے۔
ہاں تو حال پوچھنے آئے ہیں، پوچھئیے نا۔۔