کلفی
چھوٹی کلفی بنائ؟
مری زبان میں
کھا بھی لئے؟مزیدار مزیدار مزیدار
چاکلیٹ اور سٹرابیری، ذائقہ کٹھا میٹھا ہوگیا ہوگا؟میری زبان میںقلفی ق سے ہوتی ہے ک سے نہیں۔ یہ سٹرا بیری کو میلٹ چاکلیٹ میں ڈپ کر کے بنائے گئے ہیں
اچھا، شکریہمیری زبان میںقلفی ق سے ہوتی ہے ک سے نہیں۔ یہ سٹرا بیری کو میلٹ چاکلیٹ میں ڈپ کر کے بنائے گئے ہیں
نہیں بہت زبردست ذائقہ بنا۔ کیونکہ وائٹ چاکلیٹ بہت زیادہ میٹھا نہیں ہوتا۔ اور سٹرا بیریز بھی فریش اور میٹھی تھیں۔ فریج میں 3 دن بعد تک بھی ذائقہ برقرار تھا۔چاکلیٹ اور سٹرابیری، ذائقہ کٹھا میٹھا ہوگیا ہوگا؟
سنبھال کے رکھئے کسی اور موقعہ پر لیں گے۔اچھا، شکریہ
اچھا، آپ کچن میں اللہ کرے ساری دن کھڑی رہیں، نت نئے پکوان بناتی رہیے، کبھی اپنے لیے تو کبھی راجو اور انارکلی کے لیے اور محفل میں شئیر کرتی رہیے. ویسے یہ بتائیے راجو اور انارکلی کو کیا پسند یے؟ ان کو کھلاتی کیا ہیں؟ آپ کے ہاتھ کا پکا ہوا برداشت تو ہو جاتا ہوگا نا؟نہیں بہت زبردست ذائقہ بنا۔ کیونکہ وائٹ چاکلیٹ بہت زیادہ میٹھا نہیں ہوتا۔ اور سٹرا بیریز بھی فریش اور میٹھی تھیں۔ فریج میں 3 دن بعد تک بھی ذائقہ برقرار تھا۔
جی جی بناتے نا ان کے لئے بھی۔ وہ شوق سے جیلی کسٹرڈ کھاتے۔ کبھی چاول بھی۔ابلے انڈے، میٹھی بریڈ بھی ان کی پسندیدہ ہے۔اچھا، آپ کچن میں اللہ کرے ساری دن کھڑی رہیں، نت نئے پکوان بناتی رہیے، کبھی اپنے لیے تو کبھی راجو اور انارکلی کے لیے اور محفل میں شئیر کرتی رہیے. ویسے یہ بتائیے راجو اور انارکلی کو کیا پسند یے؟ ان کو کھلاتی کیا ہیں؟ آپ کے ہاتھ کا پکا ہوا برداشت تو ہو جاتا ہوگا نا؟
یعنی کہ راجو اور انارکلی تو ڈائیٹ پر ہیں ہی، ساتھ میں آپ نے خود پر بھی ظلم کرنا شروع کردیا کیسے رہ لیتے ہیں لوگ اک کپ پر پورا دن؟ یا حیرت!جی جی بناتے نا ان کے لئے بھی۔ وہ شوق سے جیلی کسٹرڈ کھاتے۔ کبھی چاول بھی۔ابلے انڈے، میٹھی بریڈ بھی ان کی پسندیدہ ہے۔
پراٹھا بھی تھوڑا سا کھالیتے ہیں۔ اب تو یہ حال ہے کہ راجو اور انار کلی کے لئے بنانا ہو تو ساتھ میں اپنے لئے بھئی بنا لیتے ہیں ورنہ چائے کے کپ سے ہی پورا دن گزر جاتا یا پھل کھا کر۔
یہ ڈائیٹ نہیں بلکہ سست مزاجی کی انتہا ہےیعنی کہ راجو اور انارکلی تو ڈائیٹ پر ہیں ہی، ساتھ میں آپ نے خود پر بھی ظلم کرنا شروع کردیا کیسے رہ لیتے ہیں لوگ اک کپ پر پورا دن؟ یا حیرت!
ہمیشہ نہیں ہوتا ایسا۔ لیکن کبھی کبھار ہو بھی جاتا ہے۔ لیکن وجہ ڈائیٹ ہر گز نہیں ہے۔ لاپرواہی ہے ۔ اور یہ لاپرواہی بس اپنی ذات تک محدود ہے۔ ورنہ تو آدھی رات کو بھی بھائیوں کی فرمائش ہو بریانی کھانے کی بھی ۔۔۔ تو ہم سیدھا کچن میں۔ پھر بھلے کہتے ہی رہیں کہ ہم تو مذاق کر رہے تھے۔ مگر ہم کھلا کر ہی دم لیتے ہیں۔ بس اپنے لئے کچھ خاص تردد نہیں کر پاتے۔ سوائے چائے کے۔ اور وہ بھی بس صبح کے ٹائم۔یعنی کہ راجو اور انارکلی تو ڈائیٹ پر ہیں ہی، ساتھ میں آپ نے خود پر بھی ظلم کرنا شروع کردیا کیسے رہ لیتے ہیں لوگ اک کپ پر پورا دن؟ یا حیرت!
جی بھائی صحیح کہہ رہے۔ یہ ڈائیٹ نہیں سست مزاجی ہی ہے ۔ لیکن اچھی بات یہ ہے کہ صرف اپنی ذات تک محدود ہے یہ سستی صرف کھانے اور آرام کرنے کے معاملے میں۔یہ ڈائیٹ نہیں بلکہ سست مزاجی کی انتہا ہے
ورنہ کسی بھی ڈائیٹیشن یا نیوٹریشنسٹ سے ڈائیٹ پلان بنوائیں تو وہ تو پورا چارٹ بھر کے دے گا
ڈائیٹ منضبط خوراک کو کہتے ہیں نہ کہ بھوک ہڑتال کو
یہ بھوت بندی کیا ہوتا ہے بھلا 🤔نام اللہ کا ہو تو نذر نیاز سب چلتا ہے ۔کیا دیو بندی اور کیا بھوت بندی ۔
رہے نام اللہ کا ۔
بس بھیا اس ورچوئل پر ہی بس چلتا ہےلگ تو بہت ہی اچھے رہے ہیں۔ اب ورچوئل کھانے سے ذائقہ تو آئے گا نہیں۔ البتہ تعریف کیئے دیتے ہیں۔
دیو اور بھوت کی رشتے داری نہیں معلوم؟یہ بھوت بندی کیا ہوتا ہے بھلا 🤔
بھائییہ بھوت بندی کیا ہوتا ہے بھلا 🤔
دیو اور بھوت کی تو معلوم مگر دیوبند اور بھوت بند کی کیا رشتے داری ہے ۔دیو اور بھوت کی رشتے داری نہیں معلوم؟
میں تو خیریت پوچھنے لگا تھا کہ اب طعبیت کیسی ہے کہ حال ہی میں جھولے سے گری ہیں ۔ مگر جب پوسٹ کی تاریخ دیکھی تو معلوم ہوا کہ یہ تو 2021 کی ہے ۔لگتا ہے کہ ماشاءا للہ آپ تو مستقل بنیادوں اچھلتی ، کودتی ، گرتی ، گاتی رہتی ہیں ۔ یہ خاصیت ہر کسی میں نہیں ہوتی ۔ خصوصا ً کسی خاتون میں تو ہر گز نہیں ہوتی ۔ آپ کو تو سپر وومن کا خطاب دینا چا ہیئے۔دل تو بہت چاہتا ہے کہ کچن میں جا کر کچھ اسپیشل بنانے کو۔ مگر سخت ہدایات ہیں کہ سیدھا بازو کندھے اور ہاتھ سمیت کوشش کر کے ساکن ہی رکھنا ہے تا کہ تکلیف کم رہے۔ تو ان ہدایات پر کافی حد تک عمل کرتے ہوئے بائیں ہاتھ سے جو بنایا، دیکھئیے اور بتائیے کہ ایسا ہی ہوتا ہو گا نا بائیں ہاتھ کا کھیل
کیا کریں کہ عادت ہی بن گئی ہے جیسے۔ اس مرتبہ خیریت سے کافی عرصہ گزرا ہے بیچ میں ۔ الحمد للہمیں تو خیریت پوچھنے لگا تھا کہ اب طعبیت کیسی ہے کہ حال ہی میں جھولے سے گری ہیں ۔ مگر جب پوسٹ کی تاریخ دیکھی تو معلوم ہوا کہ یہ تو 2021 کی ہے ۔لگتا ہے کہ ماشاءا للہ آپ تو مستقل بنیادوں اچھلتی ، کودتی ، گرتی ، گاتی رہتی ہیں ۔ یہ خاصیت ہر کسی میں نہیں ہوتی ۔ خصوصا ً کسی خاتون میں تو ہر گز نہیں ہوتی ۔ آپ کو تو سپر وومن کا خطاب دینا چا ہیئے۔