کتنی آسانی سے انصافینز یو ٹرن لیتے ہیں۔ عدالت نے کوئی حکم نہیں دیا۔ صرف معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجا ہے۔ جو حکومت گزشتہ چودہ ماہ سے پارلیمنٹ سے راہ فرار اختیار کیے ہوئے ہے اسے اب نہ صرف پارلیمنٹ میں جانا پڑے گا بلکہ اپوزیشن کے گھٹنوں کو بھی ہاتھ لگانا پڑے گا۔
حکومت تو ہر پارلیمانی اجلاس میں موجود ہوتی ہے۔ وہ تو آپ کی اپوزیشن ہی اجلاس کی کاروارئی چلنے نہیں دیتی۔ اس میں حکومت کا کیا قصور ہے بھلا؟
ایوان قانون سازی کیلئے ہے۔ احتجاج اور دھرنوں کیلئے نہیں۔ اپنی غلطی نہیں ماننا۔ سارا الزام حکومت پر ڈالنا
نہ سپریم کورٹ پر حملہ ہوا
نہ ججز میں بریف کیس تقسیم ہوئے
نہ ججوں کو ٹیلیفون کیے گئے
نہ ججوں کو بغض سے بھرے ہوئے کہا گیا
نہ ججوں پر سازش کا الزام لگایا
ججز کے ہر اعتراض ہر ریمارکس اورفیصلے پر سر خم تسلیم کیا گیا۔
اس وقت یہ پاکستان کی تاریخ کی سب سے جمہوری حکومت ہے جو صرف کہنے کی حد تک نہیں حقیقت میں آئین و قانون کی بالادستی پے یقین رکھتی ہے۔