عبداللہ محمد
محفلین
آخری ورکنگ ڈے ، موجودہ پوزیشن میں ، 29 نومبر ہے۔ باجوہ صاحب ابھی بھی چیف ہے۔
بولے تو اگر عدالت ٹال مٹول کرتے کرتے 30 نومبر تک لے جائے تو باجوہ صاب ایکس ہو جائیں گے اور شاید پھر عہدہ چھوڑنا ہی پڑے؟
آخری ورکنگ ڈے ، موجودہ پوزیشن میں ، 29 نومبر ہے۔ باجوہ صاحب ابھی بھی چیف ہے۔
پھر جسٹس کھوسہ پر ایگزیکٹو کے آئینی اختیارات میں مداخلت پرآرٹکل 6 لگے گا۔بولے تو اگر عدالت ٹال مٹول کرتے کرتے 30 نومبر تک لے جائے تو باجوہ صاب ایکس ہو جائیں گے اور شاید پھر عہدہ چھوڑنا ہی پڑے؟
نہیں لیکر جاتے، ورنہ ویڈیوز نکل آنی ہیں یا پھر مفتی کفایت اللہ اور صحافی احمد نوارنی صاحبان کی طرح کوئی گاڑی ٹکر بھی مار جائے گی اور آہنی راڈوں سے لڑکی کے بھائی پیار محبت کا اظہار بھی فرما سکتے ہیں۔بولے تو اگر عدالت ٹال مٹول کرتے کرتے 30 نومبر تک لے جائے تو باجوہ صاب ایکس ہو جائیں گے اور شاید پھر عہدہ چھوڑنا ہی پڑے؟
آج کی مضحکہ خیز عدالتی کاروائی کے بعد بھی یہ آپ کو کہیں سے جج لگتے ہیں؟نہیں لیکر جاتے، ورنہ ویڈیوز نکل آنی ہیں یا پھر مفتی کفایت اللہ اور صحافی احمد نوارنی صاحبان کی طرح کوئی گاڑی ٹکر بھی مار جائے گی اور آہنی راڈوں سے لڑکی کے بھائی پیار محبت کا اظہار بھی فرما سکتے ہیں۔
چونکہ تعیانی اور توسیع کا یہ اختیار حکومت ہی کا ہے اور اس اختیار کو برقرار رکھنے کے لیے حکومت کو آئین میں ترمیم کرنی پڑے گی
بولے تو اگر عدالت ٹال مٹول کرتے کرتے 30 نومبر تک لے جائے تو باجوہ صاب ایکس ہو جائیں گے اور شاید پھر عہدہ چھوڑنا ہی پڑے؟
صدر پاکستان بذریعہ آرڈیننس بھی آرمی چیف کو توسیع دے سکتے ہیں۔ جسٹس کھوسہ نے صرف عمران خان کی حکومت کو متنازعہ بنانے کیلئے یہ سارا ڈرامہ کیا ہے۔اس سارے ڈرامائی پیش منظر کا ایک پسِ منظر مقصد مجھے یہ لگ رہا ہے کہ اگر آئین میں سروس چیفس کی تعینانی کا طریقہ درج ہے اور ایکسٹینشن وغیرہ کا نہیں ہے تو چونکہ تعیانی اور توسیع کا یہ اختیار حکومت ہی کا ہے اور اس اختیار کو برقرار رکھنے کے لیے حکومت کو آئین میں ترمیم کرنی پڑے گی اور آئین میں ترمیم اپوزیشن کی منت سماجت اور لینے دینے کے سوا ممکن نہیں ہے سو۔۔۔دیکھتے ہیں!
کسی کام کا طریقہ کار اگر مبہم ہے یا معلوم ہی نہیں ہے اور اگر بعد میں اس کو واضح یا وضع کر لیا جائے تو پچھلے فیصلوں پر کچھ اثر نہیں پڑتا یا نہیں پڑنا چاہیئے۔تے فئیر کیانی صاب دی ایکسٹنشن کداں ہو گئی سی؟
دونوں ہاتھوں سے سر کھجانے والی سمائیلی
باقی سر میں اگر کھجلی دونوں ہاتھوں سے کر رہے ہیں تو کچھ اور وجوہات کے بارے میں بھی سوچیے۔تے فئیر کیانی صاب دی ایکسٹنشن کداں ہو گئی سی؟
دونوں ہاتھوں سے سر کھجانے والی سمائیلی
ویسے نئے آرمی چیف کی خوشی فوج سے زیادہ ن لیگیوں کو ہے جیسے باجوہ کے جانے سے ان کو دوبارہ حکومت ملنے والی ہےباقی سر میں اگر کھجلی دونوں ہاتھوں سے کر رہے ہیں تو کچھ اور وجوہات کے بارے میں بھی سوچیے۔
جی نہیں، یہ جو "جمعے"آپ مناتے رہے ہیں اس کا "ٹٹ فار ٹیٹ" ہے۔ویسے نئے آرمی چیف کی خوشی فوج سے زیادہ ن لیگیوں کو ہے جیسے باجوہ کے جانے سے ان کو دوبارہ حکومت ملنے والی ہے
آرمی چیف کو ٹینشن دینے پر عمران خان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ،سائیں قائم علی شاہجی نہیں، یہ جو "جمعے"آپ مناتے رہے ہیں اس کا "ٹٹ فار ٹیٹ" ہے۔
کیا معلوم یہ بحران جان بوجھ کر پیدا کیا گیا ہو تاکہ آرمی چیف کو ترسا ترسا کر ملی ہوئی ایکسٹینشن کی قدر معلوم ہو سکے۔ہمیں یقین ہے کہ باجوہ صاحب کو بچانے کے لیے 29 کی رات بارہ بجے سے پہلے کوئی صدارتی آرڈیننس کے ذریعے اس مشکل صورتحال کا حل نکل لیا جائے گا لیکن یہ کیس وزیر اعظم اور ان کی معزز کابینہ کی نالائقی پر مہر ثبت کرچکا۔
اب بات مستعفی ہونےسے بہت آگے چلی گئی ہے۔ سب سے پہلے اس وکیل کو پکڑا جائے گا جس نے جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کے خلاف عدالت میں درخواست دے کر واپس لی۔ پھر جسٹس کھوسہ کو جس نے جان بوجھ کر اس کیس پر سو موٹو ایکشن لیا تاکہ حکومت اور فوج کو میڈیا میں متنازعہ بنایا جا سکے۔ اس کھیل میں شامل تمام کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچا جائے گا۔ہماری دانست میں، مسٹر باجوہ مستعفی ہونے کو ترجیح دیں گے تاہم حکومت انہیں منا لے تو ممکن ہے کہ ٹک جائیں تاہم وہ پہلے سا جاہ و جلال قائم نہ رہے گا۔ بطور ادارہ، فوج کی بھی خوب سبکی ہو چکی۔ درونِ خانہ خوب ہنگامے بپا ہوں گے! شہر اقتدار کے بڑے محلات میں خدا جانے کیا سازشیں ہو رہی ہوں گی۔ پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ!
آئین صاف طور پر انتظامیہ کو حکومت کرنے کے اختیارات دیتا ہے، انتظامیہ کٓی طرف سے تعیناتی اور توسیع، اس آئینی حق کا استعمال ہے۔اگر آئین میں سروس چیفس کی تعینانی کا طریقہ درج ہے
ہمیں یقین ہے کہ باجوہ صاحب کو بچانے کے لیے 29 کی رات بارہ بجے سے پہلے کوئی صدارتی آرڈیننس کے ذریعے اس مشکل صورتحال کا حل نکل لیا جائے گا لیکن یہ کیس وزیر اعظم اور ان کی معزز کابینہ کی نالائقی پر مہر ثبت کرچکا۔