اورتھوڑی سی محنت کے بعد مفت حاصل ہو سکتا ہے۔
اگر کسی کو لینکس کے لئے ایسے سافٹوئرس کی ضرورت ہو گی تو بتائیے گا۔
اگر کسی کو لینکس کے لئے ایسے سافٹوئرس کی ضرورت ہو گی تو بتائیے گا۔
سعود بھیا، راز کی بات بتاؤں۔۔میں پاکستانی ہوں۔
اصل میں میں نے پہلی بار یہ حرکت کی ہے۔ پہلے کبھی ایسا خیال ہی نہیں آیا تھا، لیکن اس بار آ ہی گیا۔
یقینا camtasia studio بہترین اسکرین ریکارڈنگ سافٹ ویئر ہے۔ مگر یہ مفت نہیں ہے۔ ایک اور سافٹ ویئر ’’وِنک wink " بھی ہے جو نا صرف یہ کہ مفت دستیاب ہے بلکہ اس کا عجم بھی نہایت کم ہے اور کمٹاشیہ کے برعکس کافی لائٹ ہے اور بہت زیادہ سسٹم ریسورسز بھی خرچ نہیں کرتا۔ ایک اچھی بات یہ ہے کہ اس میں اردو میں بھی با آسانی لکھا جا سکتا ہے چنانچہ اس کے ذریعے اردو میں بھی ویڈیو ٹیوٹوریلز بنائے جا سکتے ہیں۔ اردو میں ویڈیو ٹیوٹوریل کا ایک نمونہ فالحال یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔
Camtasia اس لئے اچھا ہے کیونکہ وہ مفت نہیں ہے!میں نے کیم ٹیژیا کو بھی چیک کیا ہے اور ونک کو بھی مجھے تو کیم ٹیژیا آسان لگا ہے۔ایڈوبی کیپٹی ویٹ کیسا ہے ؟ اصل مجھے جو چاہیے اس کا سکرین شاٹ دے رہا ہوں ۔ یہ ایگزی فائل ہوتی ہےاور کسی بھی پلئر کی ضرورت نہیں ہوتی اس قسم کی ویڈیو میں۔
بھائی جی جس طرح آپ م س ورڈ میں اردو لکھتے ہیں ویسے ہی اس میں بھی اردو لکھی جا سکتی ہے۔ Alt+Shift دبا کر اردو کی بورڈ آن کریں اور Font میں کوئی بھی اردو فونٹ منتخب کر لیں۔ بس اردو لکھنا شروع کر دیں۔ سمپل!شکریہ شعیب بھائی اچھا اور ہلکا پھلکا سافٹ وئیر بتایا ہے شعیب بھائی اب اس میں اردو لکھنے کا طریقہ بھی بتلا دیں۔
بھائی جی جس طرح آپ م س ورڈ میں اردو لکھتے ہیں ویسے ہی اس میں بھی اردو لکھی جا سکتی ہے۔ alt+shift دبا کر اردو کی بورڈ آن کریں اور font میں کوئی بھی اردو فونٹ منتخب کر لیں۔ بس اردو لکھنا شروع کر دیں۔ سمپل!