سکرین ریکارڈنگ

خالد بھائی یہ ورژن کا مسئلہ نہیں ہے۔ میں وِنک اس وقت سے استعمال کر رہا ہوں جب یہ نیا نیا لانچ ہوا تھا۔ یعنی ورژن 1٫0 سے۔ میرا خیال ہے آپ اپنی ونڈوز میں ازسرِنو اردو نصب کریں۔ اس کے بعد محفل سے ڈاؤن لوڈ سیکشن سے اردو دوست اردو کی بورڈ انسٹال کریں۔ سسٹم احتیاطاَ ری اسٹارٹ کر کے ونک اوپن کریں۔ پھر اردو لکھیں۔
 
یہ مسئلہ درپیش ہے
nahi.jpg
 
کیا ٹیکسٹ منتخب کرنے کے بعد جمیل نوری نستعلیق سیلیکٹ کرنے کے بعد بھی ٹیکسٹ اردو میں دکھائی نہیں دے رہا؟:eek:
آپ اوپر دی گئی میری ’’گزارشات" پر عمل کریں۔ ضرور افاقہ ہوگا۔ انشا؍اللہ!
 

ہادی

محفلین
اچھا ایک اور چیز بتائیں کہ امیج آسانی سے کس طرح فورمز پر اپلوڈ کی جا سکتی ہے
 

ہادی

محفلین
camtasia اس لئے اچھا ہے کیونکہ وہ مفت نہیں ہے!:laughing:
ایڈوبی کیپٹی ویٹ بہت ہیوی سافٹ ویئر ہے، اس سے بہتر ہے کہ آپ کیم ٹیژیا ہی استعمال کر لیں!
اور ایگزی فائل بنانے کی سہولت تو مندرجہ بالا تمام سافٹ ویئر میں موجود ہے اور اسے چلانے کے لئے کسی پلیئر کی ضرورت نہیں ہوگی۔
شعیب بھائی تصویر تو آپ نے دیکھی ہوگی اب بتائیں کہ یہ کون سے سافٹ وئیر سے بنائی گئی ہےیعنی ویڈیو۔ اور یو وی پلئیر
 
یو وی پلیئر تو ایک ویڈیو پلیئر ہے غالباَ ونذوز میڈیا پلیئر کی طرح۔ میں نے اسے استعمال نہیں کیا ہے۔ اس لئے مجھے علم نہیں ہے کہ آیا اس میں بھی اسکرین ریکارڈنگ کی سہولت ہے کہ نہیں۔ آپ بنانا کیا چاہتے ہیں؟

اگر آپ آواز کے ساتھ کسی سافٹ ویئر کی ڈیمو یا ویڈیو ٹیوٹریل بنانا چاہتے ہیں تو اس کے لئے کمٹیشیا سے بہتر اور کوئی سافٹ ویئر نہیں۔
اگر آپ آواز کے بغیر کسی سافٹ ویئر کی ڈیمو یا ویڈیو ٹیوٹریل بنانا چاہتے ہیں تو اس کے لئے زنک سے بہتر اور کوئی سافٹ ویئر نہیں۔

اور یہ تو میں بتا ہی چکا ہوں کہ دونوں سافٹ ویئرز ایگزی فائل بنانے کی سہولت دیتے ہیں جن کو چلانے کے لئے یوزر کو کسی پلیئر کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ UV Player کی بھی نہیں!
 

اظفر

محفلین
کیمٹاشیہ اچھی چیز ہے ، میں دو سال سے اسی سے کر رہا ہون‌ وڈیو ایڈیٹنگ کے سب کام ۔
 

arifkarim

معطل
خالد بھائی کیساتھ مسئلہ یہ ہے کہ انکے کمپیوٹر میں اردو یونیکوڈ انسٹال نہیں ہے۔ اسے انسٹال کرنے کیلئے اس ربط سے رجوع کریں:
www.urdu.ca
 
شکریہ بھائی
یاہو اور دوسرے تمام سافٹ وئیرز میں تو اردو لکھ پا رہا ہوں لیکن اس سافٹ وئیر میں ہی مسئلہ ہے۔

خالد بھائی کیساتھ مسئلہ یہ ہے کہ انکے کمپیوٹر میں اردو یونیکوڈ انسٹال نہیں ہے۔ اسے انسٹال کرنے کیلئے اس ربط سے رجوع کریں:
www.urdu.ca
 

ریحان

محفلین


میں اپنے بلاگ پر اردو فانٹ انسٹالیشن ڈیموسٹریشن میں کیمسٹیشیا کی مدد لے چکا ہوں ۔ چاہے تو کمرشل کیپچرنگ سافٹ وئیر استعمال میں لایا جائے یا نان کمرشل کام دونوں نے ایک جیسا کرنا ہے پر اپنے اپنے فیچرز کے ساتھ ۔

میں نے ونک کا استعمال کیا تھا ۔۔ پر ونک میرے ڈسکٹاپ پر پلے ہونے والی ویڈیو اوولے ڈیوائیس کو ڈیفالٹ فریم پر کیپچر نہیں کر پایا ۔۔ سو کیمسٹیشیا کے فیچرز کو استعمال میں لایا ۔ مزید کیمسٹیشیا کے لیٹسٹ ورزن میں موجود انکا کمر پر یشن کوڈیک کمال کا ہے ۔

 

ریحان

محفلین
بھائی آپکا فانٹ بہت چھوٹا نظر آرہا ہے؟!

بھائی فانٹ لے آوٹ ڈیٹیل کی مد میں میری ٹیکنیکل صلاحیت زیادہ اچھی نہیں ۔۔۔ میری طرف تو تمام تحاریر درست پڑھی جا رہی ہیں ۔۔ عارف بھائی آپ ایک مہربانی فرماو ذرا سکرین شات کیپچر کر کے اٹیچ کردو تاکہ میں مشاہدہ کر سکوں
 

ریحان

محفلین

شکریہ عارف ۔۔ میں یہاں سے اردو نسخ ایشیا ٹائپ فونٹ میں لکھ رہا ہو اور میری طرف یہ تمام تحاریر دٍکھ بھی اسی فانٹ میں رہی ہیں ۔۔ اپنا سکرین شاٹ بھی اٹیچ کر رہا ہوں

f2lnhv.png


میں محفل کا ڈیفالٹ لے آوٹ استعمال کر رہا ہو اور انہانسڈ ویزیوگ اڈیٹر سلیکٹ کیا ہوا ہے ۔۔ مزید بھائی عارف آپ ہی ہماری رئنمائی کرو کہ ہم کیا کریں ؟
 
میرے خیال میں Camtasia Screen recroderسب سے بہترین سکرین ریکارڈر ہے کیونکہ اس میں‌Hadwared Acelerationکو disable کرنے کا اپشن ہے۔ Hadware Aceleration کوdisable کرنے کے بعد Screen activityریکارڈنگ کے دوران Screen recorder سست نہیں ہوتا اور نہ ہی ریکارڈنگ کے دورانscreen activity ھینگ ہوجاتی ہے۔اس کے علاوہ اس سکرین ریکارڈر میں‌ اور بھی بہت سی خصیوصیا ت ہیں۔
 
Top