کے ایم عزیزی
محفلین
شعیب بھائی جو ورژن آپنے ڈاؤن لوڈ کیا ہے اس کا لنک دیں۔ شاید اردو لکھ سکوں ؟
یہ ویڈیو ٹیوٹوریل ملاحظہ فرمائیں!اچھا ایک اور چیز بتائیں کہ امیج آسانی سے کس طرح فورمز پر اپلوڈ کی جا سکتی ہے
شعیب بھائی تصویر تو آپ نے دیکھی ہوگی اب بتائیں کہ یہ کون سے سافٹ وئیر سے بنائی گئی ہےیعنی ویڈیو۔ اور یو وی پلئیرcamtasia اس لئے اچھا ہے کیونکہ وہ مفت نہیں ہے!
ایڈوبی کیپٹی ویٹ بہت ہیوی سافٹ ویئر ہے، اس سے بہتر ہے کہ آپ کیم ٹیژیا ہی استعمال کر لیں!
اور ایگزی فائل بنانے کی سہولت تو مندرجہ بالا تمام سافٹ ویئر میں موجود ہے اور اسے چلانے کے لئے کسی پلیئر کی ضرورت نہیں ہوگی۔
خالد بھائی کیساتھ مسئلہ یہ ہے کہ انکے کمپیوٹر میں اردو یونیکوڈ انسٹال نہیں ہے۔ اسے انسٹال کرنے کیلئے اس ربط سے رجوع کریں:
www.urdu.ca
بھائی آپکا فانٹ بہت چھوٹا نظر آرہا ہے؟!