سیدہ شگفتہ
لائبریرین
جی بھیا آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ، یہاں جب بھی سنو فال ہوتی ہے زیادہ تو میرا گرنا لازمی ہوتا ہے دو بار پاؤں بھئ فریکچر ہو چکا ہے
پہلی بار برف پہ چلنے سے پہلے مجھے سب نے کہا کہ سنبھل کے چلنا بندہ گر جاتا ہے تو میں کہا کہ میں نہیں گروں گی جی اور اگلے لمحے میں چاروں شانے چت