خالد محمود چوہدری
محفلین
مجبوراً
نارویجن یار دوست کھینچ کر لیجاتے ہیں اسلئے مجبوری ہے۔ لیکن میں بھی گرمیوں میں انسے زبردستی کرکٹ کھلوا کر پورا بدلہ لیتا ہوںمجبوراً
کیا بدلہ ہےنارویجن یار دوست کھینچ کر لیجاتے ہیں اسلئے مجبوری ہے۔ لیکن میں بھی گرمیوں میں انسے زبردستی کرکٹ کھلوا کر پورا بدلہ لیتا ہوں
دبئی میں سکیئنگ تو آپ کبھی بھی کر سکتے ہیںواقعی زبردست شیرنگ ہے۔ شکریہ محترم ۔یہاں اب دبی میں بھی سردی شروع ہو گئی ہے۔
اور برف باری بھی فریجوں میں ہو رہی ہے۔
اب ایسی بھی بات نہیں۔ یہا الپائن کیلئے کافی اونچے مقامات موجود ہیں۔ناروے جانے کا ارادہ تو ہے۔
الپائن سکیئنگ کے لئے آپ کے پاس اونچے پہاڑ نہیں ہیں اور میں نے نارڈک سکیئنگ ٹرائی نہیں کی
جب میں پچھلے سال دبئی گیا تھا تو مقامی لوگ اور سیاح چھیڑ رہے تھے کہ رہتے ناروے میں ہو اور اسکیئنگ یہاں دبئی آکر کر رہے ہو۔ وہ دن اور آج کا دن پھر وہاں کا رُخ نہیں کیادبئی میں سکیئنگ تو آپ کبھی بھی کر سکتے ہیں
بھائی کا دل دکھ گیا ۔بندہ مزاق بھی نہ کریں ،ایسا بھی برا نہیں منا نا چاہئے۔جب میں پچھلے سال دبئی گیا تھا تو مقامی لوگ اور سیاح چھیڑ رہے تھے کہ رہتے ناروے میں ہو اور اسکیئنگ یہاں دبئی آکر کر رہے ہو۔ وہ دن اور آج کا دن پھر وہاں کا رُخ نہیں کیا
برا تو نہیں منایا تھا جناببھائی کا دل دکھ گیا ۔بندہ مزاق بھی نہ کریں ،ایسا بھی برا نہیں منا نا چاہئے۔
اب کب آ رہے ہیں دبئی اسکیئنگ کے لئے۔(ہاہاہا)
کافی چھوٹی پہاڑی ہے مگر ورٹیکل اچھا ہےاب ایسی بھی بات نہیں۔ یہا الپائن کیلئے کافی اونچے مقامات موجود ہیں۔
http://www.visitnorway.com/us/where-to-go-us/central/winter-in-oppland/
باہر 40 ڈگری ہو تو سکیئنگ کا مزا ہی کچھ اور ہےجب میں پچھلے سال دبئی گیا تھا تو مقامی لوگ اور سیاح چھیڑ رہے تھے کہ رہتے ناروے میں ہو اور اسکیئنگ یہاں دبئی آکر کر رہے ہو۔ وہ دن اور آج کا دن پھر وہاں کا رُخ نہیں کیا
جی اسی لئے ہمیں تاکید کی گئی تھی کہ یک دم باہر مت جائیں۔باہر 40 ڈگری ہو تو سکیئنگ کا مزا ہی کچھ اور ہے
یہ افواہ کس نے چھوڑی ہے؟ویسے سنا ہے آپ گورے چٹے ہیں ۔ماشاء اللہ جی۔اور خوبصورت ہے ۔اور نیک سیرت ہے۔ماشاء اللہ جی ۔